Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
    • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو ویٹو کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
    اہم خبریں اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi shared the draft sent to the negotiation committee on social media.
    مذاکراتی کمیٹی کو میرا بھیجا گیا ڈرافٹ یہ ہے جسے میں اپنی قوم کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ پوری قوم کو یہ علم ہونا چاہئیے، سہیل آفریدی
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ڈرافٹ میں کوئی غیر آئینی اور غیر قانونی مطالبہ نہیں تھا، سیاسی استحکام، آئین و قانون کی بالادستی پر اتفاق کیا جائے، جمہوری عمل کے تسلسل کے لیے کچھ امور پر اتفاق کیا جائے ۔

    سہیل آفریدی نے سوشل میڈیا پر وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے بعد ڈرافٹ شیئر کیا اور کہا کہ  وزیرِ اعظم اور دونوں ایوانوں میں قائدینِ حزب اختلاف کے درمیان باقاعدہ ملاقات کا اہتمام کیا جائے، ملاقات میں تمام اہم سیاسی، قومی، آئینی، قانونی اور جمہوری معاملات پر بات کی جائے، زیرِ التوا امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا جائے ۔

    وزیراعلیٰ نے کہا کہ وزیراعظم حکومتی اتحاد، پیپلزپارٹی، اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ مذاکراتی کمیٹی بنادیں، جیل مینول،مروجہ قوانین کےمطابق عمران خان، بشریٰ بی بی کو حقوق دیے جائیں، مروجہ قوانین کےمطابق قانونی،انسانی، طبی حقوق بلاامتیاز دیے جائیں، ملاقاتوں کا انعقاد قانون اور جیل قواعد و ضوابط کے مطابق ہو، ملاقات کی سہولت کو سیاسی یا دیگر مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے ۔

     سہیل آفریدی نے مطالبہ کیا کہ خواتین، بزرگ اور بیمار قیدیوں کے مقدمات میں غیر ضروری تاخیر ختم کی جائے، یاسمین راشد، بشریٰ بی بی سمیت سیاسی قیدی خواتین کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پررہا کیا جائے، تمام سیاسی اورقومی معاملات باہمی مشاورت اور مذاکرات سے حل کیے جائیں ۔

    سہیل آفریدی نے کہا کہ سیاسی مذاکراتی کمیٹی ایک ماہ میں قابلِ عمل سفارشات پیش کرے، جمہوریت، سیاست، عدلیہ اورآزادی صحافت مکمل طور پر یقینی بنائی جائے، وفاق کی تحریری یقین دہانی پر پی ٹی آئی موجودہ لانگ مارچ منسوخ کرے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو ویٹو کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو ویٹو کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو ویٹو کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.