Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
    • پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب
    • چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
    • وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت
    • کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
    • سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
    بلوچستان اکتوبر 10, 2026

    بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

    Facebook Twitter Email
    CTD operation in Barkhane, 10 terrorists killed, 2 personnel injured
    بلوچستان میں دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز، پولیس اور سی ٹی ڈی پُرعزم ہیں، سی ٹی ڈی
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ انسداد دہشتگردی نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں خفیہ اطلاع پر  کامیاب  کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی ہو گئے ۔

    محکمہ انسداد دہشتگردی بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی نے بارکھان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ۔

    سی ٹی ڈی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، اور اس دوران  10 دہشتگردوں کو اپنے انجام تک پہنچا دیا گیا ۔

    ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی بی ہوئے ، جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

    ترجمان کا مزید بتانا تھا کہ آپریشن میں ہلاک ہونے والے فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا ۔

    سی ٹی ڈی ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز، پولیس اور سی ٹی ڈی پُرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026

    کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    اکتوبر 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

    اکتوبر 10, 2026

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.