Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثہ: پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
    • ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
    • وزیر داخلہ محسن نقوی نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں
    • ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کہیں اور سے نہیں،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری
    • چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم
    • بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے ترقیاتی فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثہ: پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
    اہم خبریں اکتوبر 13, 2026

    ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثہ: پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملتان :کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کے حادثے کے بعد سے پاک فوج امدادی کارروائیوں میں مصروف عمل ہے۔

    رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ صبح پانچ بج کر15منٹ پر شیر شاہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔

    حادثے کے فوری بعد پاک فوج کا امدادی دستے ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے کے لیے موقع پر پہنچ گیا۔

    پاک فوج کے دستے کی طرف سے متاثرہ ریلوے ٹریک پر امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔

    ٹرین حادثے کے تمام زخمیوں کو علاج معالجے کے لیے فوری طور پر نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔

    پاک فوج پاکستان ریلوے ٹرین حادثہ رحمان بابا ایکسپریس ریسکیو آپریشن ریلوے حادثہ شیر شاہ ریلوے اسٹیشن کراچی سے پشاور ٹرین ملتان ٹرین حادثہ نشتر ہسپتال ملتان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
    Saqib Butt

    Related Posts

    ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

    اکتوبر 13, 2026

    ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کہیں اور سے نہیں،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثہ: پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اکتوبر 13, 2026

    ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

    اکتوبر 13, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026

    ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کہیں اور سے نہیں،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 12, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.