Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
    • اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
    • مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ
    • کور ہیڈ کوارٹرز پشاور: عوامی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • معدنیات پر پہلا حق عوام اور دوسرا صوبےکا ہوگا،سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں،گورنر فیصل کریم کنڈی
    • وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی ہے،گورنر فیصل کنڈی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
    خاص خبریں اکتوبر 23, 2026

    اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    Facebook Twitter Email
    Islamabad: One person killed, 3 injured in explosion at a CNG station
    امدادی کارروائیوں میں 10 ایمرجنسی گاڑیوں اور 25 اہلکاروں نے حصہ لیا، گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوا، ريسکيو حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد کے علاقے گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی سٹیشن میں آتشزدگی کے بعد دھماکہ ہوا ،جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے ۔

    اسلام آباد: کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے ترجمان کے مطابق واقعہ پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ کے قریب واقع سی این جی سٹیشن پر پیش آیا، جہاں دھماکے کے باعث آگ لگی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوئے ۔

    زخمیوں اور جاں بحق شخص کی میت کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام کے مطابق 45 سالہ عقیل بٹ ولد نصیر احمد جھلسنے کے باعث جاں بحق ہو گیا ۔

    شدید زخمیوں میں سجن ولد جاوید،محمد قیوم ولد محمد صادق  اور محمد تحسین ولد الطاف حسین شامل ہیں، جو قائد اعظم ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ہیں ۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی  ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جن کے فائر فائٹرز نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا، ریسکیو آپریشن میں 10 ایمرجنسی گاڑیوں اور 25 اہلکاروں نے حصہ لیا، گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 23, 2026

    سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

    اکتوبر 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 23, 2026

    سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

    اکتوبر 23, 2026

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.