Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سابقہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی، بنوں میں سرکاری گرلز سکول خستہ حالی کا شکار
    • افغانستان میں طالبان رجیم مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ پر راکٹ حملے میں 10 سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی
    • گوادر میں زندگی معمول پر، فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب
    • بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
    • سټيټ بينک نے شرح سود میں 0.50 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کرديا
    • دہشت گردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے،ترجمان دفتر خارجہ
    • خیبر پختونخوا اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی
    • شاداب خان کی طوفانی اننگز! پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر سہ ملکی سیریز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سابقہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی، بنوں میں سرکاری گرلز سکول خستہ حالی کا شکار
    تعلیم اکتوبر 26, 2026

    سابقہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی، بنوں میں سرکاری گرلز سکول خستہ حالی کا شکار

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں: خیبر پختونخوا میں سابقہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

    ضلع بنوں میں سرکاری سکول خستہ حالی کا شکار ہے۔

    بنوں میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول عمر چکڈنڈان میں تقریباً 400 طالبات کیلئے صرف 5 اساتذہ تعینات ہیں.

    سکول میں واش رومز سمیت بنیادی سہولیات ناپید ہیں۔

    اساتذہ کا تعمیر و مرمت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سکول کے موجودہ کمرے انتہائی پرانے اور خستہ حال ہو چکے ہیں۔

    عمارت کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔

    ہیڈ ٹیچر کے مطابق سینکڑوں طالبات کے لیے صرف ایک واش روم موجود ہے، جس کے باعث بچیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

    ہیڈ مسٹریس کا کہنا تھا کہ سکول کی خستہ حال عمارت اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر کمشنر آفس کو متعدد درخواستیں دے چکے ہیں، تاحال شنوائی نہیں ہوئی۔

    اساتذہ کی کمی بنوں خبریں بنوں گرلز مڈل سکول تعلیمی سہولیات خیبر پختونخوا تعلیمی مسائل سرکاری سکولوں کی خستہ حالی سکول کی تعمیر و مرمت طالبات کے مسائل گورنمنٹ گرلز مڈل سکول عمر چکڈنڈان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں طالبان رجیم مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ پر راکٹ حملے میں 10 سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی
    Saqib Butt

    Related Posts

    افغانستان میں طالبان رجیم مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ پر راکٹ حملے میں 10 سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی

    اکتوبر 26, 2026

    گوادر میں زندگی معمول پر، فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب

    اکتوبر 26, 2026

    سټيټ بينک نے شرح سود میں 0.50 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کرديا

    اکتوبر 26, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سابقہ حکومت کی 13 سالہ کارکردگی، بنوں میں سرکاری گرلز سکول خستہ حالی کا شکار

    اکتوبر 26, 2026

    افغانستان میں طالبان رجیم مخالف حملوں میں تیزی، بگرام ایئرفیلڈ پر راکٹ حملے میں 10 سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی

    اکتوبر 26, 2026

    گوادر میں زندگی معمول پر، فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب

    اکتوبر 26, 2026

    بلوچستان میں ڈیجیٹلائزیشن اور گڈ گورننس: عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

    اکتوبر 26, 2026

    سټيټ بينک نے شرح سود میں 0.50 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کرديا

    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.