Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری میں سکول مالک ذمہ دار قرار، رپورٹ گورنر کو پیش
    • خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم
    • پاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا
    • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
    • قومی پیغام امن کمیٹی کا اعلامیہ: خودکش حملے حرام اور بے گناہوں کا قتل ناجائز ہے
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے دو کامیاب آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک
    • پشاور کی عدالت میں 9 مئی کیسز کی سماعت، سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے دو کامیاب آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک
    امن اکتوبر 28, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے دو کامیاب آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں دو انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کچھی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کو تباہ کر دیا۔

    شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، جبکہ اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

    دوسرے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے ضلع وڈھ میں دہشتگردوں کی نقل و حرکت کا سراغ لگا کر انہیں روک لیا۔

    شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

    وفاقی ایپکس کمیٹی کی جانب سے منظور کردہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت وژن ’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انسدادِ دہشتگردی مہم پوری رفتار سے جاری رہے گی، تاکہ ملک سے بیرونی سرپرستی اور حمایت یافتہ دہشتگردی کا خاتمہ کیا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور کی عدالت میں 9 مئی کیسز کی سماعت، سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری
    Next Article قومی پیغام امن کمیٹی کا اعلامیہ: خودکش حملے حرام اور بے گناہوں کا قتل ناجائز ہے
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم

    اکتوبر 28, 2026

    قومی پیغام امن کمیٹی کا اعلامیہ: خودکش حملے حرام اور بے گناہوں کا قتل ناجائز ہے

    اکتوبر 28, 2026

    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی، وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد

    اکتوبر 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری میں سکول مالک ذمہ دار قرار، رپورٹ گورنر کو پیش

    اکتوبر 29, 2026

    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم

    اکتوبر 28, 2026

    پاکستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے متعلق افغان طالبان کا بیان جھوٹا اور من گھڑت قرار دیدیا

    اکتوبر 28, 2026

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    اکتوبر 28, 2026

    قومی پیغام امن کمیٹی کا اعلامیہ: خودکش حملے حرام اور بے گناہوں کا قتل ناجائز ہے

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.