Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز بناکر ڈکلیئر کردی
    • پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کو امریکہ کی نئی سفیر نامزد کردیا گیا
    • ضلع خیبر میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی، ایک ہی خاندان کے پانچ بچے جاں بحق، دو زیرِ علاج
    • راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے سری لنکا کےخلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے
    • اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک کے شہریوں کے لیے نئی سہولت
    • بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز بناکر ڈکلیئر کردی
    کھیل نومبر 10, 2026

    پنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز بناکر ڈکلیئر کردی

    Facebook Twitter Email
    Pindi Test: Pakistan declared their first innings at 434 runs.
    مہمان سری لنکن ٹیم کے کپتان کوشل مینڈس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے قومی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 434 رنز بناکر ڈکلیئر کردی ۔

    راولپنڈی: کھیل کے دوسرے دن کے آغاز پر سعود شکیل 57 اور غازی غوری نے 7 رنز کے ساتھ دن کا آغاز کیا تو دن کی پہلی وکٹ غازی غوری کی گری جو 48 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے ۔

    کھانے کے وقفے تک پاکستان ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 390 رنز بنالیے تھے، پاکستان کی جانب سے وکٹ پر سعود شکیل 91 اور عرفات منہاس 27 رنز کے ساتھ موجود تھے اور 99 اوورز کا کھیل ہوچکا تھا مگر پھر واپس آکر سعود شکیل 93 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ان کے بعد عرفات منہاس 52 رنز کے ساتھ پویلین لوٹے، فاسٹ بولر رضا اللہ نے 10 رنز سکور کیے، قومی ٹیم نے 106.3 اوورز کا سامنا کیا ۔

    سری لنکا کی جانب سے فرنینڈو اور مدوشاندا نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ لہرو کمارا، میلان رتھنایاکا سمیت سونال کے حصے میں ایک، ایک وکٹ آئی ۔

    راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مہمان سری لنکن ٹیم کے کپتان کوشل مینڈس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کو امریکہ کی نئی سفیر نامزد کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے سری لنکا کےخلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے

    نومبر 9, 2026

    انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے ہرادیا، حمزہ ظہور کی شاندار سنچری

    نومبر 8, 2026

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر ، 3 نئے کھلاڑی بھی شامل

    نومبر 7, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز بناکر ڈکلیئر کردی

    نومبر 10, 2026

    پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کو امریکہ کی نئی سفیر نامزد کردیا گیا

    نومبر 10, 2026

    ضلع خیبر میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی، ایک ہی خاندان کے پانچ بچے جاں بحق، دو زیرِ علاج

    نومبر 9, 2026

    راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے سری لنکا کےخلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے

    نومبر 9, 2026

    اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.