Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈيزل کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا کے شائقینِ کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری: پی ایس ایل کا آغاز پشاور سے ہونے کا اعلان
    • بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری
    • خیبرپختونخواحکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
    • خیبر ڈیجیٹل اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان باہمی تعاون اور مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • خودمختار ساوی اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان شراکت داری، مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • ڈی آئی خان: پولیس کی بڑی کارروائی، دہشتگردوں کو جدید اسلحہ فراہم کرنے کی کوشش ناکام
    • پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈيزل کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان
    قومی خبریں نومبر 23, 2026

    پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈيزل کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    Petrol price cut, diesel prices unchanged
    پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی  نے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، اس حوالے پٹرولیم ڈویژں نے اعلامیہ بھی جاری کردیا ۔

    اسلام آباد: پٹرولیم ڈویژں کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اوگرا نے 24 نومبر کیلیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا  ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول نئی قیمت 319 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔

    نوٹی فکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، ڈیزل کی فی لٹر 357 روپے ہے جو 24 نومبر تک نافذ رہے گی ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد 24 نومبر تک کیلئے ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے شائقینِ کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری: پی ایس ایل کا آغاز پشاور سے ہونے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 178 ہزار 470 پوائنٹس پر پہنچ گیا

    نومبر 23, 2026

    پاکستان اور عمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کے اہم معاہدے پر دستخط ہوگئے

    نومبر 22, 2026

    وزیراعظم کی جانب سے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، خیبر پختونخوا کو 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈيزل کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان

    نومبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کے شائقینِ کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری: پی ایس ایل کا آغاز پشاور سے ہونے کا اعلان

    نومبر 23, 2026

    بی ایس ڈی آئی بلوچستان: صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

    نومبر 23, 2026

    خیبرپختونخواحکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2026

    خیبر ڈیجیٹل اور انٹرنیشنل چاکلیٹ اینڈ پیسٹری اکیڈمی کے درمیان باہمی تعاون اور مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.