Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور جمہوری اداروں کا زوال: ہیومن رائٹس واچ کی چشم کشا رپورٹ جاری
    • الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا
    • افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروپوں کی کارروائیوں میں تیزی، کئی طالبان اہلکار ہلاک
    • پاک چین تعاون: گوادر میں جدید انجینئرنگ و ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا فیصلہ
    • پاک چین دوستی خلا کی وسعتوں میں: محمد ذیشان علی کے تاریخی خلائی سفر پر مسلح افواج کا سپارکو اور سائنسدانوں کو خراجِ تحسین
    • وفاقی حکومت کا عوام کو ایک اور ریلیف، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
    • ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
    • وزیراعظم سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، دہشت گردی کے خاتمے اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم فیصلے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک چین دوستی خلا کی وسعتوں میں: محمد ذیشان علی کے تاریخی خلائی سفر پر مسلح افواج کا سپارکو اور سائنسدانوں کو خراجِ تحسین
    ترقی نومبر 25, 2026

    پاک چین دوستی خلا کی وسعتوں میں: محمد ذیشان علی کے تاریخی خلائی سفر پر مسلح افواج کا سپارکو اور سائنسدانوں کو خراجِ تحسین

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: پاکستان کے محمد ذیشان علی کے خلائی سفر پر مسلح افواج نے سائنسی مشن میں شامل سائنسدانوں، انجینئرز اورسپارکوکو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ خلائی مشن ملکی سائنسی اور تکنیکی ترقی میں سنگ میل ہے۔

    پاک چین دوستی نے زمین کی سرحدوں سے آگے خلاکی وسعتوں کو چھولیا۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خلائی سفر میں داخلہ ملکی افرادی قوت اور سائنسی صلاحیتوں کا مظہر ہے۔

    ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کا خلائی سفر پاکستان کی سائنسی و تکنیکی ترقی میں اہم سنگ میل ہے۔

    محمد ذیشان کا چینی خلائی سٹیشن کا سفر قوم کے لیے باعث فخر ہے۔

    آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے خلائی مشن کی تاریخی لانچنگ پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت تینوں سروسز چیفس نے بھی قوم، سپارکو اور سائنٹیفک کمیونٹی کو مبارکباد دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت کا عوام کو ایک اور ریلیف، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
    Next Article پاک چین تعاون: گوادر میں جدید انجینئرنگ و ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا فیصلہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور جمہوری اداروں کا زوال: ہیومن رائٹس واچ کی چشم کشا رپورٹ جاری

    نومبر 25, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026

    افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروپوں کی کارروائیوں میں تیزی، کئی طالبان اہلکار ہلاک

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور جمہوری اداروں کا زوال: ہیومن رائٹس واچ کی چشم کشا رپورٹ جاری

    نومبر 25, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026

    افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروپوں کی کارروائیوں میں تیزی، کئی طالبان اہلکار ہلاک

    نومبر 25, 2026

    پاک چین تعاون: گوادر میں جدید انجینئرنگ و ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا فیصلہ

    نومبر 25, 2026

    پاک چین دوستی خلا کی وسعتوں میں: محمد ذیشان علی کے تاریخی خلائی سفر پر مسلح افواج کا سپارکو اور سائنسدانوں کو خراجِ تحسین

    نومبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.