Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور جمہوری اداروں کا زوال: ہیومن رائٹس واچ کی چشم کشا رپورٹ جاری
    • الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا
    • افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروپوں کی کارروائیوں میں تیزی، کئی طالبان اہلکار ہلاک
    • پاک چین دوستی خلا کی وسعتوں میں: محمد ذیشان علی کے تاریخی خلائی سفر پر مسلح افواج کا سپارکو اور سائنسدانوں کو خراجِ تحسین
    • وفاقی حکومت کا عوام کو ایک اور ریلیف، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
    • ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
    • وزیراعظم سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، دہشت گردی کے خاتمے اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم فیصلے
    • یہ مشن آخری نہیں، مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلاباز ذیشان علی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروپوں کی کارروائیوں میں تیزی، کئی طالبان اہلکار ہلاک
    افغانستان نومبر 25, 2026

    افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروپوں کی کارروائیوں میں تیزی، کئی طالبان اہلکار ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کابل: طالبان رجیم کے زیرتسلط افغانستان میں مخالف مسلح گروپوں کی کارروائیوں میں دن بدن تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔

    افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے مطابق صوبہ سرپل، فاریاب، غور اور پکتیا میں قابض رجیم کے خلاف کارروائیوں میں 3 طالبان اہلکار ہلاک ہوئے۔

    ضلع کوہستانات میں افغان طالبان رجیم کے انٹیلی جنس اہلکار کو ہلاک کردیا گیا۔

    غور کے ضلع دولینہ میں محکمہ امربالمعروف و نہی عن المنکر کے سربراہ کو بھی ہلاک کردیا.

    افغان مسلح گروہ۔ طالبان مخالف گروپ افغان فریڈم فرنٹ کے مطابق صوبہ کنڑ میں چوکی پر حملہ کرکے ایک طالبان جنگجو کو ہلاک اور 3 کو زخمی کردیا گیا۔

    سکیورٹی ماہرین کے مطابق افغانستان میں مسلح گروہوں کی بڑھتی کارروائیاں طالبان رجیم کی کمزور سکیورٹی گرفت اور داخلی عدم استحکام کی عکاس ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک چین دوستی خلا کی وسعتوں میں: محمد ذیشان علی کے تاریخی خلائی سفر پر مسلح افواج کا سپارکو اور سائنسدانوں کو خراجِ تحسین
    Next Article الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا
    Saqib Butt

    Related Posts

    بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور جمہوری اداروں کا زوال: ہیومن رائٹس واچ کی چشم کشا رپورٹ جاری

    نومبر 25, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026

    پاک چین دوستی خلا کی وسعتوں میں: محمد ذیشان علی کے تاریخی خلائی سفر پر مسلح افواج کا سپارکو اور سائنسدانوں کو خراجِ تحسین

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور جمہوری اداروں کا زوال: ہیومن رائٹس واچ کی چشم کشا رپورٹ جاری

    نومبر 25, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026

    افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروپوں کی کارروائیوں میں تیزی، کئی طالبان اہلکار ہلاک

    نومبر 25, 2026

    پاک چین دوستی خلا کی وسعتوں میں: محمد ذیشان علی کے تاریخی خلائی سفر پر مسلح افواج کا سپارکو اور سائنسدانوں کو خراجِ تحسین

    نومبر 25, 2026

    وفاقی حکومت کا عوام کو ایک اور ریلیف، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.