Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
    • امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع
    • امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ
    • وزیراعظم اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، ایرانی صدر کی اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی تصدیق
    • چین کے سفیر کی نائب وزیرِ اعظم سے ملاقات،امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف
    • نوجوانوں کو جدید تربیت دینے کے لیے پاکستان میں سیمی کنڈکٹر ٹریننگ پروگرام کا آغاز، وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام کا بڑا اقدام
    • پاکستان اور یورپی یونین کا رابطہ، امن کے لیے سفارتی کوششوں پر اتفاق
    • اکیسویں صدی کی بڑی سفارتکاری۔اعجاز یوسفزئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیوٹ پشاور کے زیرانتظام ایک روزہ سیمینار۔۔۔۔۔ وزیر صحت کی خصوصی شرکت پہ ممنون ہیں۔۔ پروفیسر ڈاکٹر تہمید اللہ
    میگزین

    برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیوٹ پشاور کے زیرانتظام ایک روزہ سیمینار۔۔۔۔۔ وزیر صحت کی خصوصی شرکت پہ ممنون ہیں۔۔ پروفیسر ڈاکٹر تہمید اللہ

    دسمبر 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A one-day seminar organized under the auspices of the Burn and Plastic Surgery Institute, Peshawar.
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے) تفصیلات کے مطابق برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ نے گزشتہ روز pGMI میں ایک روزہ سیمنار کا منتظم اور کامیاب انعقاد کیا جس میں گھریلو صنعتی ماحولیات میں پیشہ ورانہ حفاظت اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی دی گئ سیمینار کی سربراہی برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ کے ڈاریکٹر پروفیسر ڈاکٹر تہمید نے کی جبکہ مہمان خصوصی وزیر صحت عتیق الرحمن تھے شرکا کا گھریلو اور صنعتی سطح پر حفاظتی معیار کو مزید بہتر بنانے عزم ایم ٹی آئ ایچ ایم سی بورڈ آف گورنرز کے چیرمین ڈاکٹر نورلاایمان۔بورڈ ممبر ملک صدیق اعوان۔

    ایم ٹی آئ شہزاد اکبر پرنسپل گرلز میڈیکل کالج حیات آباد۔پلاسٹک سرجن قاضی امجد۔۔ سرجن ھدایت اللہ۔۔ سرجن عرفان خٹک۔۔ اور برن سنٹر اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ کا دیگر عملہ شامل تھا خیبر پختونخواہ کے علاوہ ملک بھر کے پلاسٹک سرجنز پروفیسرز اور ڈاکٹروں برن سنٹر اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ کے ڈاریکٹر پروفیسر سرجن ڈاکٹر تہمید اللہ کو اس کامیاب اور پرمقصد سمپوزیم کے انعقاد پہ خراج تحسین پیش کیا ھے۔۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منير کا راولپنڈی چرچ کا دورہ، کرسمس تقریبات میں شرکت، کیک بھی کاٹا
    Next Article برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ کے زیراھتمام عوامی اگاھی سیمینار کا تسلسل لازم وملزم ھے۔۔ ملک صدیق اعوان ممبر بورڈ آف گونرز۔
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    اکیسویں صدی کی بڑی سفارتکاری۔اعجاز یوسفزئی

    اپریل 8, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

    اپریل 8, 2026

    امریکا ایران جنگ بندی، آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنا شروع

    اپریل 8, 2026

    امریکا ایران جنگ بندی، حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یومِ تشکر منانے کا فیصلہ

    اپریل 8, 2026

    وزیراعظم اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، ایرانی صدر کی اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی تصدیق

    اپریل 8, 2026

    چین کے سفیر کی نائب وزیرِ اعظم سے ملاقات،امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف

    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.