Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ژوب میں مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
    اہم خبریں جولائی 3, 2026

    ژوب میں مسافر بس بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    Facebook Twitter Email
    A passenger bus plunged into a deep ravine in Zhob due to brake failure, leaving 40 people dead and 8 injured.
    بس حادثہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں پیش آیا، ضلعی انتظامیہ شیرانی
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے علاقے ژوب میں مسافروں سے بھری بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہو گئے ۔

    ژوب: پولیس حکام  کے مطابق ژوب میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقے  داناسر میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے مسافربس گہری کھائی میں گرگئی ۔

     پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 40 مسافر جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، جن کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

    بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق بس حادثے میں 40 افراد کے جاں بحق ہونےکی اطلاع ملی ہے، حادثے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں، بس حادثہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں پیش آیا ۔

    شاہد رند نے مزید بتایا کہ بس حادثے کی جگہ بلوچستان اور کےپی حکومت کی ریسکیو سرگرمیاں جاری ہیں، پی ڈی ایم اے، محکمہ صحت، ایف سی اور دیگر ادارے متحرک ہیں، فوری اقدامات میں معاونت پر کے پی حکومت کے مشکور ہیں ۔

    صدرمملکت آصف علی زرداری نے  ژوب شیرانی شاہراہ پر مسافر بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کےلیے دعائے مغفرت کی اور متعلقہ اداروں کو زخمیوں کو ہر ممکن اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، اس اندوہناک سانحے پر پوری قوم متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم ایران اور ترکیہ کے 3 روزہ دورے پر روانہ
    Next Article خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران کی کھلی وارننگ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.