Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق
    اہم خبریں ستمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Abbottabad: 5 people killed in traffic accident on Hazara Motorway
    بدقسمت گاڑی گلگت سے اسلام آباد کی جانب جار ہی تھی ،ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

     ایبٹ آباد میں حویلیاں موٹروے پر خوفناک ٹریفک حادثہ ہوا ہے، حادثہ میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے ، بدقسمت گاڑی گلگت بلتستان سے اسلام آباد کی طرف جارہی تھی ۔

    ایبٹ آباد (مہر سیماب) ریسکیو حکام کے مطابق  حادثہ حویلیاں ہزارہ موٹروے پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہوکر کار پر چڑھ گیا جس میں سوار 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جاں بحق افراد میں خواتین بھی شامل ہیں ۔

    واقعہ کی اطلاع ملنے پر موٹر وے پولیس اور ریسکیو کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا، جنہوں نے مرنے والے تمام افراد کی لاشیں حویلیاں ہسپتال منتقل کیں ۔

    ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ بدقسمت گاڑی گلگت سے اسلام آباد کی جانب جار ہی تھی کہ ڈمپر نے تیز رفتاری کے باعث کچل ڈالا ۔

    دوسری جانب موٹر وے پولیس نے ڈمپر کو تحویل میں لے لیا اور ہولناک واقعہ کے متعلق تفتیش کا آغاز کردیا ۔

    جاں بحق افراد کی شناخت 39 سالہ رضا سلیم ولد مرید عباس، فضل علی، 22 سالہ کبریٰ زہراء اور 20 سالہ زہراء بیگ کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت
    Next Article امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.