Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    • خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    • خودمختار ساوی کے سوا کسی بھی سرکاری اور نجی ادارے نے میری 50 سالہ فنی خدمات کو نہ سراھا نہ مشکل وقت میں میری داد رسی کی،رویئداد خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اداکارہ عائشہ عمر نے خواتین کے عالمی دن پر بڑا اعلان کردیا
    اہم خبریں

    اداکارہ عائشہ عمر نے خواتین کے عالمی دن پر بڑا اعلان کردیا

    مارچ 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Actress Ayesha Umar made a big announcement on International Women's Day
    Share
    Facebook Twitter Email

    اداکارہ عائشہ عمر نے خواتین کے عالمی دن پر بڑا اعلان کردیا ہے

     عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ عائشہ عمر نےتمام پاکستانی خواتین کو اہم تحفہ دیدیا۔

    سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اعلان میں کہا کہ آج 8مارچ کو عورتوں کے عالمی دن کے موقع پرمیری فلم ٹیکسالی گیٹ کی خصوصی سکریننگ ہوگی۔

    اداکارہ کے مطابق تمام خواتین کیلئے یہ فلم اسلام آباد،کراچی اور لاہورمیں مفت دکھائی جائے گی،عائشہ عمر نےکہا کہ یہ فلم کل مرد حضرات بھی دیکھ سکتے ہیں۔انہیں مگر یہ فلم دیکھنے کیلئے ٹکٹ خریدنے ہوں گے۔

    Ayesha Umar International Women's Day خواتین کا عالمی دن عائشہ عمر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمر ایوب:14 اپریل تک 6 مقدمات میں سفری ضمانت منظور
    Next Article مرکز کے ساتھ سیاسی تناوٗ ختم نہیں کیا گیا تو صوبے کا مالی بحران مزید بڑھے گا۔ رہنما جماعتِ اسلامی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ

    اکتوبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025

    ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور

    اکتوبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.