Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
    • عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
    • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف
    • امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری
    • آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
    • ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کی مدد کررہے ہیں: وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی
    افغانستان

    افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کی مدد کررہے ہیں: وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی

    دسمبر 15, 2023Updated:دسمبر 15, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    jan achakzai
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ: بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہےکہ افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کی مدد کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نےکہا کہ افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں اور اس بات کے ثبوت ہیں کہ افغانستان میں موجود ان پناہ گاہوں کا پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کی کارروائیوں سے تعلق ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ان پناہ گاہوں کی طرف جانےکی ضرورت ہے جہاں سے یہ نیٹ ورک آپریٹ ہوتے ہیں، افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں ک ہر طرح سے مدد کررہے ہیں،  یہ دہشتگرد پاکستان کا بارڈر عبور کرکے حملہ کرتے ہیں، ہمیں دہشتگردی سے متعلق کوئی حکمت عملی بنانی ہوگی، انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کو امریکی اسلحہ فراہم کیا جارہا ہے۔

    نگران وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا یہ  نیٹ ورک کا پاکستان کے اندر آپریٹ کرر ہا ہے، ڈی آئی خان میں جو  حملہ ہوا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ دہشتگردی کا یہ نیٹ ورک منظم ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال ہورہی ہے, افغانستان ڈی آئی خان حملے میں ملوث کرداروں کو ہمارے حوالے کرے، پاکستان
    Next Article انڈر 19 ایشیا ء کپ سیمی فائنل متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو جیت کیلئے آسان ہدف دیدیا
    Web Desk

    Related Posts

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    دسمبر 12, 2025

    دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    دسمبر 12, 2025

    دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025

    امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

    دسمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.