Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن
    • پاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
    • سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا
    • باجوڑ:تحصیل خار کے گراؤنڈ میں میچ کے دوران دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ، بچہ زخمی
    • پشاور میں عید میلادالنبی ﷺ کی شاندار تقریب، وزیراعلیٰ اور وزیردینی امور کی شرکت
    • یومِ دفاع: اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی؛ مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
    • ملک بھر میں عید میلادالنبی ﷺ دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
    • پاک فوج کا یوم دفاع انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کیخلاف لڑنا جائز نہیں، افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو انتباہ جاری کر دیا
    افغانستان

    پاکستان کیخلاف لڑنا جائز نہیں، افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو انتباہ جاری کر دیا

    مئی 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghan Taliban warns Fitna al-Khawarij against fighting against Pakistan
    جہادکی اجازت دیناکسی فرد یا گروہ نہیں صرف ریاستی امیرکا اختیار ہے،طالبان کمانڈر سعید اللہ سعید
    Share
    Facebook Twitter Email

    کابل: افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو متنبہ کیا ہے کہ امیر کے حکم کیخلاف پاکستان میں لڑنا جائز نہیں، بیرون ملک جہاد کرنےوالے حقیقی مجاہد نہیں، جہادکی اجازت دیناکسی فرد یا گروہ نہیں صرف ریاستی امیرکا اختیار ہے،  ریاستی قیادت کے حکم کے باوجود پاکستان جانا دینی نافرمانی ہے ۔

    کابل میں پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان طالبان کے کمانڈر سعیداللہ سعید نے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث فتنتہ الخوارج کو متنبہ کیا کہ امیر کے حکم کیخلاف کسی بھی ملک خصوصاً پاکستان میں لڑنا جائز نہیں، مختلف گروہوں میں شامل ہوکر بیرون ملک جہاد کرنےوالے حقیقی مجاہد نہیں ۔

    کمانڈر سعید اللہ سعید نے کہا کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ حملے کرنے والے افراد کو مجاہد کہنا غلط ہے، جہادکااعلان یا اجازت دیناصرف ریاستی امیرکااختیار ہےکسی گروہ یا فردکا نہیں، اگر ریاستی قیادت پاکستان نہ جانےکا حکم دے چکی ہےتو اس کے باوجود جانا دینی نافرمانی ہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ اپنی انا یا گروہ کی وابستگی کی بنیاد پر کیا گیا جہاد شریعت کے مطابق فساد تصور کیا جائے گا، جہاد کے نام پر حملے کرنے والے گروہ شریعت اور افغان امارت دونوں کے نافرمان ہیں ۔

    دوسری جانب دفاعی ماہرین نے کہا ہے کہ یہ بیان پاکستان کی داخلی سلامتی، بیانیے اور عالمی سطح پر سفارتی مؤقف کو مضبوط کرتا ہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ بھارتی پروکسیز اور بھارتی ایماء پر فتنتہ الخوارج کا نام نہاد جہاد دراصل شریعت، ریاست اور امن کے خلاف دہشتگردی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک
    Next Article افغان طالبان کا ٹی ٹی پی کو سخت انتباہ،پاکستان میں جہاد کی اجازت نہیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025

    پاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

    ستمبر 6, 2025

    سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

    ستمبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن

    ستمبر 6, 2025

    پاکستان اور چین کےدرمیان 4 ارب ڈالرکی زرعی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

    ستمبر 6, 2025

    سہ فریقی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

    ستمبر 6, 2025

    باجوڑ:تحصیل خار کے گراؤنڈ میں میچ کے دوران دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ، بچہ زخمی

    ستمبر 6, 2025

    پشاور میں عید میلادالنبی ﷺ کی شاندار تقریب، وزیراعلیٰ اور وزیردینی امور کی شرکت

    ستمبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.