Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان طالبان کی جانب سے پاکستان سے افغانستان ہتھیاروں کی سمگلنگ کے دعوے مسترد
    افغانستان اگست 9, 2026

    افغان طالبان کی جانب سے پاکستان سے افغانستان ہتھیاروں کی سمگلنگ کے دعوے مسترد

    Facebook Twitter Email
    Afghan Taliban's claim rejected, allegation of arms smuggling from Pakistan is baseless: Ministry of Information
    یہ دعویٰ مسلمہ حقائق کے منافی اور اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، وزارت اطلاعات کا بیان
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کی جانب سے  پاکستان سے افغانستان ہتھیاروں کی سمگلنگ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہ دعویٰ مسلمہ حقائق کے منافی اور اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے  ۔

    اسلام آباد: وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان سے افغانستان ہتھیاروں کی سمگلنگ کا دعویٰ بے بنیاد ہے، یہ دعویٰ مسلمہ حقائق کے منافی اور اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے ۔

    وزارت اطلاعات کی جانب سے بتایا گیا کہ افغانستان پہلے ہی امریکی و اتحادی افواج کے چھوڑے گئے 7.2 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار رکھتا ہے، افغانستان میں سوویت دور کے ہتھیاروں کے بڑے ذخائر بھی موجود ہیں، ان ہتھیاروں کو پاکستان سے جوڑنا اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کے مترادف ہے ۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان سرزمین پر دہشتگرد گروہوں کو پناہ، سہولت اور کارروائی کی آزادی ہے، یہ گروہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی اور کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔

    وزارت اطلاعات نے مطالبہ کیاکہ افغان طالبان اپنی سرزمین پر موجود دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائی کریں اور اپنی سرزمین کو کسی ملک کے خلاف دہشتگردی کےلیے استعمال نہ ہونے دیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری
    Next Article نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.