Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط پلان بنائے، وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت
    • ملک بھر میں مون سون بارشیں، 21 روز میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے
    • ٹاس جیت کر اے این پی کی شاہدہ وحید رکن مخصوص نشست پر خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب
    • دریائے سوات میں ڈوبنے والے17 سالہ عبداللہ کی لاش 21 روز بعد مل گئی
    • پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے معاہدہ طے پا گیا
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب، مخصوص نشستوں پر کامیاب اراکین حلف اٹھائیں گے
    • اسلام آباد،راولپنڈی میں طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، رین ایمرجنسی نافذ، اہم اجلاس طلب
    • بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان کا بھی اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی حیثیت کو سفیر کے درجے تک بڑھانے کا اعلان
    افغانستان

    افغانستان کا بھی اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی حیثیت کو سفیر کے درجے تک بڑھانے کا اعلان

    مئی 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghanistan also announced the elevation of the status of the Afghan chargé d'affaires in Islamabad to the rank of ambassador.
    سے دونوں ممالک کے درمیان متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کی راہ ہموار ہوگی،افغان حکومت
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان کی حکومت نے پاکستان میں تعنیات سفارتی مشن کو سفیر کی سطح تک بڑھانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے ۔

    گزشتہ روز نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان میں اپنے سفارتخانے کو سفیرکی سطح پراپ گریڈکرنے کا اعلان کیا تھا ۔

    وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے اعلان کے بعد افغانستان نے پاکستان کے سفارتی مشن کو سفیر کی سطح تک بڑھانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے ۔

    افغان وزارت خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی حیثیت کو سفیر کے درجے تک بڑھایا جائے گا جس سے دونوں ممالک کے درمیان متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کی راہ ہموار ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہمایوں سعید نے خیبر ٹی وی نیٹ ورک پشاور سنٹر میں اپنی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا پشتو گانا لانچ کردیا
    Next Article وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط پلان بنائے، وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت

    جولائی 17, 2025

    ملک بھر میں مون سون بارشیں، 21 روز میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

    جولائی 17, 2025

    ٹاس جیت کر اے این پی کی شاہدہ وحید رکن مخصوص نشست پر خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب

    جولائی 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط پلان بنائے، وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت

    جولائی 17, 2025

    ملک بھر میں مون سون بارشیں، 21 روز میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

    جولائی 17, 2025

    ٹاس جیت کر اے این پی کی شاہدہ وحید رکن مخصوص نشست پر خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب

    جولائی 17, 2025

    دریائے سوات میں ڈوبنے والے17 سالہ عبداللہ کی لاش 21 روز بعد مل گئی

    جولائی 17, 2025

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.