Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اپریل 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں
    • پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی
    • بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف
    • فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
    • فرانسیسی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کوششوں پر مبارکباد
    • پاکستان نے ہمیشہ مثبت سفارت کاری کو ترجیح دی ہے، امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ
    • ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کی ریسکیو کارروائیاں جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سہ فریقی سیریز، افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دیدی
    اہم خبریں

    سہ فریقی سیریز، افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghanistan beat UAE by 38 runs in trilateral series
    افغانستان کے 188 رنز کے جواب میں یو اے ای کی ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو 38 رنز سے شکست دیدی، افغانستان کے 189 رنز کے ہدف کے جواب میں یو اے ای کی ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے اور میچ  ہار گئے ۔

    شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    افغانستان نے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے جس میں ابراہیم زدران 63 اور صدیق اللہ اتل 54 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    رحمان اللہ گرباز نے 7، درویش رسولی نے 10، عظمت اللہ عمرزئی نے 20 اور کریم جنت نے 23 رنز بنائے، متحدہ عرب امارات کی جانب سے محمد روہید اور ساغر خان نے دو ،دو وکٹیں حاصل کیں ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے ،متحدہ عرب امارات کی جانب سے محمد وسیم نے شاندار 67 اور راہول چوپڑا نے 52 رنز بنائے ۔

    افغانستان کی جانب سے راشد خان اور شرف الدین اشرف نے 3،3 جبکہ فضل حق فاروقی اور محمد نبی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی، شرف الدین اشرف کو شاندار باؤلنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزير خارجه اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر متقی کو فون، زلزلہ زدگان کی ہرممکن مدد کی پیشکش
    Next Article اسلام آباد میں موسلادھار بارش، بارہ کہو پانی میں ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، تاریخی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہورہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    پشاور نے کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے ہراکر پی ايس ايل میں تاریخ رقم کرلی

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026

    فیلڈ مارشل کی وزیر اعظم سے ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

    اپریل 9, 2026

    فرانسیسی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کوششوں پر مبارکباد

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.