Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

افغانستان

افغانستان:طالبان نےافغان آرمی پرحملےتیز کردئے۔ٹینکس اوربکتربندگاڑیاں تباہ کئی اہلکار ہلاک و زخمی

صوبہ ہرات ضلع کشک کہنہ میں فوجی کاروان پر حملہ ہوا۔

قندھار-افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کے روز دن دس بجے کے وقت کاریز زمان کےعلاقے میں سپلائی کاروان پر طالبان نے حملہ کیا،جس سےایک ٹینک،4رینجر گاڑیاں تباہ،4 فوجی ہلاک،جبکہ 6 مزید زخمی ہوئے۔…

افغانستان:قندھار صوبہ کےاضلاع میں4 ٹینک تباہ،16 فوجی ہلاک۔افغان طالبان کادعویٰ

قندھار۔ افغانستان کےطالبان نےدعویٰ کیا ہےکہ صوبہ قندھار کے نیش، شاولیکوٹ،بولد اورمیوند اضلاع میں مجاہدین نےفوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔جس کے نتیجے میں افغان نیشنل آرمی کے16 اہلکاروں سمیت 4 ٹینکوں کو تباہ…

قندہار:طالبان نےافغان فوج کی چیک پوسٹ کو بارودی مواد سےاْڑادیا،پانچ افغان فوجی ہلاک،چھ زخمی

صوبہ ہرات میں افغان سرحدی فوج کے دو اہلکاروں نے اتحادی افواج کے قافلے پر حملہ کردیا،اٹالین ملٹری ایڈوائزربال بال بچ گئے..جوابی کاروائی میں…

کابل۔افغانستان کےمغربی صوبہ ہرات میں افغان سرحدی فوج کےدواہلکاروں نےاتحادی افواج کےقافلےپرحملہ کردیا ,اٹالین ملٹری ایڈوائزربال بال بچ گئے تاہم جوابی کاروائی میں ایک افغان فوجی ہلاک اور دوسرازخمی حالت…

کابل:سرکاری عمارت پر حملہ،43 افرادجاںبحق

کابل۔افغانستان میں شدت پسندوں نےکاربم دھماکا کرنے کے بعد دارالحکومت کابل میں حکومتی دفتر پر حملہ کردیا جس میں43 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ عمارت پر اب بھی ان کا قبضہ برقرار ہے جس کے سبب…

افغانستان،بارودی سرنگ پھٹنے،فضائی حملوں میں14 افراد جاں بحق

کابل۔افغانستان کےصوبہ غزنی اور فراہ میں بارودی سرنگ پھٹنےاورفضائی حملوں میں سات افغان شہریوں اورسات طالبان سمیت14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں خواتین' بچے اور طالبان کے دو کمانڈر بھی شامل…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی(کل)سے افغانستان ایران چین اور روس کے دورے پرروانہ ہونگے

وزیرخارجہ کا یہ علاقائی ممالک کا تین روزہ دورہ ہوگا سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی وزیرخارجہ کے ہمراہ ہوں گی.افغان مصالحتی عمل کے حوالے سے…

اسلام آباد۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی (کل)پیرسےچارملکی دورے پرروانہ ہونگے۔دفترخارجہ کےمطابق وزیرخارجہ افغانستان، ایران،چین اورروس جائیں گے،وزیرخارجہ کا یہ علاقائی ممالک کا تین روزہ دورہ ہوگا۔…

امریکہ نے افغانستان سے فوج کے انخلا کی منصوبہ بندی شروع کردی

فوجیوں کے انخلا کا عمل آئندہ چند ماہ میں شروع ہوگا ابتدائی طورپرتقریباً 7ہزار فوجیوں کو واپس امریکہ بلایا جائیگا

واشنگٹن۔امریکی فوج نے شام کے بعد افغانستان سے بھی فوجیوں کے انخلا کی منصوبہ بندی شروع کردی اوراس حوالے سے احکامات بھی موصول ہوچکے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ملٹری حکام نےبتایا کہ افغانستان…

کابل میں پاک،افغان،چین سہہ فریقی مذاکرات مثبت رہے.دفترخارجہ

افغان مفاہمتی عمل کےلئے پاکستان کےکردار کی ہرجگہ تعریف کی گئی,حامد نہال انصاری غیر قانونی طور پر پاکستان آیااورجاسوسی کےجرم میں پکڑا…

اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نےکہاہےکہ افغان مفاہمتی عمل کےلئےپاکستان کےکردارکی ہرجگہ تعریف کی گئی اور افغان طالبان پرہمارا محدود اثر ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نےمعمول کی…

دعا ہےکہ مذاکرات کے نتیجے میں افغانستان میں امن قائم ہو۔وزیراعظم عمران خان

پاکستان امن عمل آگے بڑھانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرتا رہے گا، دعا ہے کہ مذاکرات سے افغان عوام کی تین دہائیوں سے جاری مشکلات ختم ہوں…

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے طالبان اور امریکا کے درمیان ابوظہبی میں مذاکرات میں مدد کی اور دعا ہے کہ مذاکرات کے نتیجے میں افغانستان میں امن قائم ہو۔ وزیراعظم نے ٹوئٹر…