Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

افغانستان

افغانستان میں امریکی فضائی حملےمیں بچوں اورخواتین کےمارےجانےکا انکشاف

کابل۔اقوام متحدہ نےافغان صوبےہلمند میں امریکی فضائی حملے میں بچوں اورخواتین کے مارے جانےکا انکشاف کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی تحقیقات کے دوران افغانستان میں امریکی فضائی حملےمیں عام شہریوں کےمارےجانےکا…

افغانستان:فراہ،وردک،تخارمیں سکیورٹی فورسزاورطالبان میں جھڑپیں47سکیورٹی اہلکارجاں بحق

کابل-افغانستان کے صوبوں فراہ، وردک اور تخار میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں سینتالیس سکیورٹی اہلکار اور پانچ طالبان ہلاک ہوگئے جبکہ غزنی صوبے میں بھی امریکی فضائی حملوں میں پانچ…

طاہرخان داوڑ کی میت افغان حکام نے مذاکرات کےبعد پاکستانی حکام کےحوالےکردی

خیبر: اسلام آباد سے اغوا کے بعد افغانستان میں قتل ہونے والے ایس پی رورل پشاور طاہر خان داوڑ کی میت افغان حکام نے مذاکرات کے بعد پاکستانی حکام کے حوالے کردی۔ ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی وصول کرنے…

طاہرداوڑکے جسد خاکی کی حوالگی میں تاخیرپاکستان کاافغانستان سے احتجاج

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ایس پی طاہرداوڑکا جسد خاکی کی حوالگی میں تاخیرپرافغانستان سے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ نےہفتہ واربریفنگ کےدوران کہاکہ ایس پی طاہرداوڑکی ہلاکت پرافغان…

ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی افغانستان میں پاکستانی حکام کے حوالے، رپورٹس

اسلام آباد: خیبر پختونخوا پولیس کے اعلیٰ افسر ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی افغانستان میں پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی جلال آباد میں پاکستان…

پاکستان کی افغانستان میں مداخلت طویل مدتی دشمنی میں اضافہ کریگی: اشرف غنی

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے ملک میں طالبان کی شورش کے خاتمے کے لیے جلد امن معاہدے کی امید ظاہر کر دی۔ افغان میڈیا کے مطابق امریکا کی جان ہوپکنز یونیورسٹی میں ویڈیو خطاب کے ذریعے ان کا کہنا تھا کہ…

پہلے امریکہ کیساتھ انخلا پر بات کرینگے پھر افغانستان کے اندرونی معاملات پر، طالبان

ماسکو: روس کے شہر ماسکو میں افغان امن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں طالبان کے وفد نے کہا ہے کہ افغانستان حکومت کیساتھ مذاکرات کرنے سے پہلے امریکہ کیساتھ بات چیت کریں گے جس میں افغانستان سے غیر ملکی…

افغانستان میں لڑائی کے خاتمے کے لیے سیاسی تصفیے کے عزم پر قائم ہیں، امریکہ

واشنگٹن: نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت، زلمے خلیل زاد افغانستان، پاکستان، متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ کریں گے، وہ ایک وفد کی قیادت کر رہے ہیں جو امریکہ کے مختلف اداروں کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔…

غزنی صوبے میں افغان سکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ،13ہلاک

اسلام آباد-پیر کی صبح افغان فوج اور پولیس کے ایک چیک پوائنٹ پر طالبان کے حملے میں کم از کم 13 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔صوبائی حکام نےکہا ہے کہ غزنی صوبے کے خوگیانی ضلعے میں اس حملے کے بعد اضافی…