Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

افغانستان

پا کستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کا استعمال، ثبوت منظر عام پر

پا کستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق 31 دسمبر 2023کو ضلع باجوڑ میں پاک افغان سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے 3 دہشتگردوں کو…

افغان طالبان کا سینئر وفد نئے سال کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرے گا

سفارتی ذرائع کےمطابق افغان طالبان کا ایک سینئر وفد نئے سال کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرے گا. افغانستان میں موجود دہشت گرد گروپوں کی جانب سے پاکستان میں کی گئی حالیہ کارروائیوں کے بعد دونوں…

ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے مرکزی ملزم سمیت سہولت کاری کرنے والے 9 دہشتگرد گرفتار

سکیورٹی اداروں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ہفتہ قبل سکیورٹی فورسز کے کمپاؤنڈ پر ہونے والے حملے کے مرکزی ملزم سمیت سہولت کاری کرنے والے 9 دہشتگرد گرفتار کر لیے۔ ذرائع کے مطابق…

افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کی مدد کررہے ہیں: وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی

کوئٹہ: بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہےکہ افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کی مدد کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نےکہا کہ افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ…