Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    • ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    • پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع کرم میں 4روز بعد فریقین کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا،بیرسٹر سیف
    خیبرپختونخواہ

    ضلع کرم میں 4روز بعد فریقین کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا،بیرسٹر سیف

    نومبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    After four days in Karam district, a one-week ceasefire was agreed
    فریقین ایک دوسرے کو قیدیوں اور لاشوں کی واپسی پر بھی متفق ہو چکے ہیں،بیرسٹر سیف
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: اطلاعات کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی کوشش کامیاب ہو گئی ہیں اور ضلع کرم کے فریقین کے درمیان ایک ہفتے تک جنگ بندی پر اتفاق ہو چکا ہے ۔

    بیرسٹر سیف نے کہا کہ فریقین نے  ایک دوسرے کو قیدیوں اور لاشوں کی واپسی پر بھی اتفاق کیا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز وزیر قانون  آفتاب عالم کی سبراہی میں حکومتی وفد کرم گیا تھا اور فریقین کے ساتھ مذاکرات کئے تھے ۔

    بیرسٹر سیف نے کہا کہ فی الحال فریقین نے ایک ہفتے تک جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے اور وہ ایک دوسرے کو قیدیوں اور لاشوں کی واپسی پر بھی متفق ہو چکے ہیں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت خوش اسلوبی کے ساتھ معاملات کو حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے ،ہماری اولین ترجیح علاقے میں امن کی بحالی اور فریقین کے درمیان جنگ بندی کرانی تھی ۔

    واضھ رہے کہ جمعرات کو پشاور ست پاڑاچنا جانے والے 200 کے قریب گاڑیوں کے قافلے پر مندری او اوچت کے علاقوں میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی تھی جس میں 49 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے تھے ۔

    اس واقعے کے بعد ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات کے باعث مجموعی طور پر 91 افراد جاں بحق اور 100 کے قریب زخمی ہوئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپہلا ون ڈے: زمبابوے نے پاکستانی ٹیم کو 80 رنز سے شکست دے دی
    Next Article اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،وزيرخزانہ محمد اورنگزیب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.