Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عدالتی فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں،بیرسٹرسیف
    اہم خبریں

    عدالتی فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں،بیرسٹرسیف

    جولائی 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    After the court verdict, the Chief Election Commissioner should resign immediately, Barristers Safe
    Share
    Facebook Twitter Email

    مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے تاریخی فیصلے پر پوری قوم اور پی ٹی آئی کارکنوں کو مبارکباددیتا ہوں۔آج قانون، آئین اور جمہوریت کی بالادستی کا دن ہے۔انہوں نے کہا کہ آج بانی چیئرمین اور پی ٹی آئی کے موقف پر مہر تصدیق ثبت کردی۔

    فیصلے سے ثابت ہوا کہ ہمارا موقف حق و سچ پر مبنی تھا۔سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئینی بحران کا خاتمہ ہوا۔بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ آئندہ بھی سپریم کورٹ سے آئین اور قانون پر مبنی فیصلوں کی توقع رکھتے ہیں۔ مخصوص نشستیں ملنے سے پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی مضبوط ہوگی اورجعلی فارم 47 حکومت کا اپنے فائدے کے لئے آئینی ترامیم کا راستہ بھی رک جائیگا،انہوں نے کہا کہ فیصلے سے الیکشن کمیشن کا منفی کردار مزید عیاں ہوگیا۔سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کو فوری مستعفی ہونا چاہیئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد گرفتار
    Next Article خیبرپختونخوا میں آٹا ڈیلرز اور فلورملز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.