Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, دسمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    • تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، عمل درآمد شروع
    • افغانستان اور تاجکستان کے سرحد پر رونما ہونے والے حالیہ واقعات کی تحقیقات جاری ہیں، افغان وزیرخارجہ
    • لکی مروت میں دہشت گردوں کا امن کمیٹی رکن کے گھر پر راکٹ حملہ، ہمایوں خان زخمی
    • پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کیا، عالمی جریدے کا اعتراف
    • خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، سوات میں سنوفال جاری
    • انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد ایک وکٹ سےشکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    اہم خبریں

    اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز

    دسمبر 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Air taxi service launched from Islamabad to Murree
    ایئر ٹیکسی کے ذریعے مسافر چند منٹوں میں پہاڑی علاقوں اور دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی منزل تک پہنچ سکیں گے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان میں جدید ٹرانسپورٹ اور سیاحت کے فروغ کیلئے ایک اور اہم قدم اٹھایا جا رہا ہے، اسلام آباد سے مری کے درمیان ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانے کی تیاری مکمل کی جا رہی ہے، جو پاکستان اور چین کے باہمی اشتراک سے شروع کی جائے گی ۔

    اسلام آباد:(افضل شاہ یوسفزئی) ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ جدید فضائی ٹیکنالوجی پر مبنی ہوگا، جس کا مقصد دارالحکومت اور ملک کے اہم سیاحتی مقام مری کے درمیان سفر کو تیز، محفوظ اور آرام دہ بنانا ہے ۔

    ایئر ٹیکسی کے ذریعے مسافر چند منٹوں میں پہاڑی علاقوں اور دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنی منزل تک پہنچ سکیں گے ۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ ایئر ٹیکسی سروس نہ صرف سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی بلکہ ٹریفک کے دباؤ میں کمی اور جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کے قیام میں بھی مددگار ثابت ہوگی ۔

    ایئر ٹیکسی سروس منصوبے کے ذریعے پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کی بھی توقع ہے ۔

    دنیا کے کئی ترقی یافتہ ممالک میں ایئر ٹیکسی سروس پہلے ہی متعارف کروائی جا چکی ہے۔ دبئی میں یہ سہولت کامیابی سے چل رہی ہے، جہاں شہری فضائی ٹیکسی کے ذریعے کم وقت میں مختلف مقامات تک پہنچ رہے ہیں، اسی ماڈل کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان میں بھی اس سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔

    ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغاز 2026 میں متوقع ہے، حکام کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ پاکستان اور چین کی اسٹریٹجک شراکت داری کا ایک اور عملی مظہر ہوگا اور ملک میں جدید سفری سہولیات کے فروغ میں اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، عمل درآمد شروع

    دسمبر 28, 2025

    افغانستان اور تاجکستان کے سرحد پر رونما ہونے والے حالیہ واقعات کی تحقیقات جاری ہیں، افغان وزیرخارجہ

    دسمبر 28, 2025

    لکی مروت میں دہشت گردوں کا امن کمیٹی رکن کے گھر پر راکٹ حملہ، ہمایوں خان زخمی

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز

    دسمبر 28, 2025

    اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا

    دسمبر 28, 2025

    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، عمل درآمد شروع

    دسمبر 28, 2025

    افغانستان اور تاجکستان کے سرحد پر رونما ہونے والے حالیہ واقعات کی تحقیقات جاری ہیں، افغان وزیرخارجہ

    دسمبر 28, 2025

    لکی مروت میں دہشت گردوں کا امن کمیٹی رکن کے گھر پر راکٹ حملہ، ہمایوں خان زخمی

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.