پشاور( حسن علی شاہ سے ) مڈل ایسٹ افغانستان کویت قطر سعودی عرب اور یورپی ممالک میں مقیم پشتون بھی خیبر ٹیلیویژن کے پروگرامز فیملی سمیت دیکھتے ہیں اور اس بات پہ فخر کرتے ہیں خیبر پشتونوں کی عظمت رفتہ روایات کلچر اور امن پسندی کے علاوہ حب الوطنی کو بھی اجاگر کررھا ھے ھم جب اپنی مادری زبان میں خیبر پہ ۔مختلف شوز دیکھتے ہیں تو وطن سے دوری کا غم کم ھوجاتا ھے ان خیالات کا اظہار معروف ٹی وی اداکار علمزیب مجاھد نے اخبار خیبر کو ٹیلی فونک انٹرویو دیتے ھوئے کیا۔
خیبر ٹیلیویژن دنیا بھر میں پشتونوں کی عظمت رفتہ کو احسن طور پہ روشناس کرارھا ھے۔ عالمزیب مجاھد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read