Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب
    • چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
    • وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت
    • کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
    • سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
    • ٹانک میں مشترکہ کارروائی کے دوران مختلف وارداتوں میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عوام کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے کیلئے درکار تمام اقدامات کو تیز کرنا ہوگا،فیلڈ مارشل
    اہم خبریں ستمبر 13, 2025

    عوام کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے کیلئے درکار تمام اقدامات کو تیز کرنا ہوگا،فیلڈ مارشل

    Facebook Twitter Email
    All necessary steps to protect the people from flood disasters must be accelerated, Field Marshal
    ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی،سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی گفتگو
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی،عوام کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لیے انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سمیت درکار تمام اقدامات کو تیز کرنا ہوگا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور، قصور، ملتان، جلال پور پیر والا کے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا، فیلڈ مارشل سید عاصم مینر نے قصور سیکٹر اور جلال پور پیر والا میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا، سیلاب متاثرہ علاقوں میں آمد پر فیلڈ مارشل کا استقبال لاہور اور ملتان کے کور کمانڈرز نے کیا ۔

    انہوں نے بہتر طرزِ حکمرانی اور عوامی شمولیت پر مبنی ترقی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لیے درکار تمام اقدامات بشمول ڈھانچہ جاتی ترقی (انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ) کو تیز کرنا ہوگا ۔

    فیلڈ مارشل نے پاک فوج اور انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو کیے گئے سیلاب متاثرین سے بھی ملاقات کی، اور سول انتظامیہ کے افسران سے گفتگو بھی کی ۔

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اچھے طرزِ حکمرانی اور عوامی شمولیت پر مبنی ترقی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لیے درکار تمام اقدامات بشمول انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کو تیز کرنا ہوگا ۔

    فیلڈ مارشل نے امدادی کارروائیوں میں شریک پاک فوج کے جوانوں، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اور پولیس حکام سے بھی ملاقات کی ۔

    فیلڈ مارشل نے جوانوں، ریسکیو اہلکاروں اور پولیس کے بلند حوصلے، عملی تیاری اور انتہائی مشکل حالات میں قوم کی خدمت کے عزم کو سراہا ۔

    متاثرین نے نازک وقت پر بروقت مدد فراہم کرنے پر پاک فوج کا دلی شکریہ ادا کیا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاقوامِ متحدہ:جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
    Next Article بنوں: میران شاہ روڈ پر دو دنوں کیلئے کرفیو نافذ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری

    اکتوبر 9, 2026

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026

    کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.