Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں: میران شاہ روڈ پر دو دنوں کیلئے کرفیو نافذ
    اہم خبریں ستمبر 13, 2025

    بنوں: میران شاہ روڈ پر دو دنوں کیلئے کرفیو نافذ

    Facebook Twitter Email
    Bannu: Curfew imposed on Miran Shah Road for two days
    کرفیو 13 اور 14 ستمبر (ہفتہ، اتوار) کو نافذ العمل ہوگا، محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے بنوں میں میرانشاہ روڈ پر دو دنوں کیلئے کرفیو نافذ کردیا ۔

    بنوں: محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے ڈپٹی کمشنر کی سفارش پر کرفیو نافذ کردی، کرفیو عوام الناس کی جان و مال کی تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنے کیلئے لگادی گئی ہے ۔

    اعلامیہ کے مطابق سیدگی سے میران شاہ غلام خان تک روڈ عام ٹریفک کیلئے بند رہیگی، آزاد منڈی روڈ ، بکاخیل بشمول بازار ہفتہ اور اتوار کو صبح 6 سے شام 7 بجے تک بند رہیں گے ۔

    میران شاہ روڈ پر دفعہ 144 کے تحت عوامی و نجی نقل و حمل پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے، عوام الناس حکم کی تعمیل کرکے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں ۔

    اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوام کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے کیلئے درکار تمام اقدامات کو تیز کرنا ہوگا،فیلڈ مارشل
    Next Article وفاقی حکومت نے فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.