Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک نئی امید کی کرن
    • خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی
    • خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند
    • افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟
    • افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ، فیصلہ الیکشن کمیشن کا درست قرار
    اہم خبریں

    مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ، فیصلہ الیکشن کمیشن کا درست قرار

    مارچ 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Allotment of specific seats, the decision of the Election Commission is correct
    Share
    Facebook Twitter Email

    سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ پشاور ہائیکورٹ نےجاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست قرار دیدیا ہے۔

    اعلامیہ کے مطابق پشاور ہائیکورت کا تیس صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے تحریر کیا۔فیصلہ میں یہ کہا گیا ہے کہ مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے کیسز سننے کا اختیار پشاور ہائیکورٹ کے پاس ہے یہ اختیار جبکہ صرف صوبے تک محدود ہے۔مزید عدالت نے جاری تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں میں مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل 51 کے مطابق ہے۔

    مزید پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل خواتین کی مخصوص نشست کے حق دار نہیں ہے،مخصوص نشست کی لسٹ مقررہ وقت گرزے کے بعد جمع نہیں کرائی جا سکتی۔اعلامیہ کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی طرف سے مخصوص نشستوں کے حوالے سے اعتراض اٹھایا گیا ہےکہ  دوسری سیاسی جماعتوں میں یہ محصوص نشستیں تقسیم نہیں ہو سکتیں۔عدالت نے بعد ازاں قرار دیا کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حق دار نہیں۔درخواست اس لیے خارج کی جاتی ہے۔

    decision Election Commission الیکشن کمیشن فیصلہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمخصوص نشستوں پر حلف برداری کا معاملہ،عدالت اپوزیشن جماعتیں جاپہنچیں
    Next Article بلوچستان:مختلف علاقوں میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیاں جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک نئی امید کی کرن

    اگست 19, 2025

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025

    افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.