Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت
    • پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکا کو خطے میں پائیدار امن کیلئے مؤثر کردار ادا کرنا ہو گا، بیرسٹر سیف
    اہم خبریں نومبر 16, 2024

    امریکا کو خطے میں پائیدار امن کیلئے مؤثر کردار ادا کرنا ہو گا، بیرسٹر سیف

    Facebook Twitter Email
    America will have to play an effective role for sustainable peace in the region, Barrister Saif
    پائیدار امن کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف سے امریکی قونصل جنرل پشاور شانٹے مور نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    دونوں رہنماؤں نے صوبے میں معاشی و اقتصادی ترقی، صحت و تعلیم کی بہتری، خیبرپختونخوا کے محفوظ اور خوشحال مستقبل کے لیے مشترکہ تعاون اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ اورنئے اقدامات تلاش کرنے پراتفاق کیا۔

    ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کےعوام نے امن کے قیام کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں، پائیدار امن کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں، خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے امریکا کو مؤثرکرداراداکرنا ہوگا۔

    امریکی قونصل جنرل پشاور شانٹے مور نے کہا کہ مضبوط اورخوشحال پاکستان نہ صرف امریکا بلکہ پورے خطے کے مفاد میں ہے، امریکا خیبرپختونخوا کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول میں معاونت جاری رکھے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کی احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے،نوازشریف
    Next Article امریکا کے کانگریس اراکین کا عمران خان کے لیے گہری محبت، کیا ہے اس کا راز ۔۔۔ ؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026

    پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت

    ستمبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026

    پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا

    ستمبر 3, 2026

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.