وفاقی وزرا عطا تارڑ او امیر مقام کی پریس کانفر پر اپنے ردعمل میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس وقت ملک کہ سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن چکی ہے اور سازشی ٹولہ پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہے
بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ عطا تارڑ کے بیانات باذات خود تضادات کا مجموعہ ہیں، عطا تارڑ پہلے غلط بیانی کرتے ہیں اور بعد میں صفائی پیش کرتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام کے بارے میں غلط بیانی کرنے والے مینڈیٹ چور عطاتارڑ گمراہ کن بیانات دے رہے ہیں۔مسلم لیگ کی جعلی حکومت عوام اور سیکیورٹی اداروں میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ عوام اور فوج کے درمیان خلیج پیدا کرکے مسلم لیگ اپنی جعلی حکومت کو بچانے کی کوشش کررہی ہے۔
مشیراطلاعات کے مطابق بنوں میں علی خیبرپختونخوا کے کامیاب جلسے کے بعد جعلی لیگی رہنما گبھراہٹ میں ایسے بیانات دے رہے ہیں۔
بیرسٹر سیف نے یہ بھی کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بنوں معاملے کو پر امن طریقے سے حل کرکے مینڈیٹ چور لیگی رہنماؤں کی حالات خراب کرنے کے کوششوں کو چکناچور کردیا۔
بدھ, ستمبر 23, 2026
بریکنگ نیوز
- بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
- کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
- پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
- آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
- وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
- بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
- پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
- جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

