Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کے خلاف عوامی ردعمل میں شدت، پاکستانی عسکری قیادت سے مدد کی اپیل
    • ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی
    • عالمی امن اور معیشت کے حوالے سے پاکستان اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
    • صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا بنوں آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات
    • پاکستان اور مصر کی مشترکہ فوجی مشق "تھنڈر ٹو” کامیابی سے مکمل
    • اسلام آباد سفارتی سرگرمیوں کا مرکز، امریکہ ایران مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان
    • سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان کے نئے قائم مقام وزیراعظم مولوی محمد عبدالکبیر کون ہیں
    افغانستان

    افغانستان کے نئے قائم مقام وزیراعظم مولوی محمد عبدالکبیر کون ہیں

    مئی 17, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان کے نئے قائم مقام وزیراعظم مولوی محمد عبدالکبیر پکتیا افغانستان میں پیدا ہوئے۔ وہ طالبان قیادت کے ایک سینئر رکن ہیں۔ وہ 4 اکتوبر 2021 سے افغانستان کے تیسرے نائب وزیر اعظم تھے۔ وہ اس سے قبل ۱۶ اپریل 2001 سے  ۱۳ نومبر 2001 افغانستان کے قائم مقام وزیراعظم بھی رہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق وہ طالبان کی وزراء کونسل کے دوسرے نائب، صوبہ ننگرہار کے گورنر اور مشرقی زون کے سربراہ بھی رہے۔ مولوی عبدالکبیر کا تعلق افغانستان کے زدران قبیلے سے ہے۔ یاد رہے مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کے وزیراعظم ملا محمد حسن کی بیماری کے باعث عارضی طور پر افغانستان کا وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کو مزیدکسی کیس میں گرفتاری سے روکنےکے حکم میں 31 مئی تک توسیع
    Next Article پاکستان میں کرپٹو کرنسی کے متوالوں کے لیے بری خبر
    Web Desk

    Related Posts

    افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کے خلاف عوامی ردعمل میں شدت، پاکستانی عسکری قیادت سے مدد کی اپیل

    اپریل 20, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026

    عالمی امن اور معیشت کے حوالے سے پاکستان اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    اپریل 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کے خلاف عوامی ردعمل میں شدت، پاکستانی عسکری قیادت سے مدد کی اپیل

    اپریل 20, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026

    عالمی امن اور معیشت کے حوالے سے پاکستان اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    اپریل 20, 2026

    صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا بنوں آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    اپریل 20, 2026

    محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات

    اپریل 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.