Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بیٹے کی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی ملاکنڈ کے سینئر رہنما مفتی کفایت اللہ انتقال کرگئے
    • چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر قومی اسمبلی کی چار قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی
    • حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 819 افراد جاں بحق، 1111 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے
    • پاکستان تحریک انصاف بغیر سربراہ کے بطور جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ
    • ترک صدر طیب اردووان کا وزیر اعظم شہبازشریف کو ٹیلیفون، سیلاب سے نمٹنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پاکستان کا صوبائی معمہ. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر پختونخوا کا سونا، کس کا خزانہ؟. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • افغانستان نے ننگرہار اور خوست میں ڈرون حملوں پر پاکستانی سفیر کو طلب کر لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کا قابلِ تقلید اور احسن اقدام
    اہم خبریں

    سوات میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کا قابلِ تقلید اور احسن اقدام

    جنوری 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    An exemplary and good initiative by the police department in Swat
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع سوات کے ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور  نے پولیس کے حوالے سے انتہائی احسن اور قابل تقلید قدم اٹھایا ہے جسے ملک بھر میں سراہا جا رہا ہے۔ انہوں نے ضلع کے تمام پولیس افسران کو حکم دیا ہے کہ وہ اساتذہ کرام کو سلیوٹ کریں۔

    ڈی پی او سوات کا کہنا ہے کہ کہا کہ اسلام میں استاد کو روحانی باپ کا درجہ دیا گیا ہے اور جو فرد اساتذہ کا احترام نہیں کرتا وہ کبھی ترقی نہیں کر پاتا۔  ہر مہذب معاشرے میں استاد کا کردار بہت اہم ہوتا ہے اور کس بھی ملک و قوم کی ترقی میں استاد کے کردار سے انکار کرنا ممکن نہیں۔

    ڈی پی او سوات نے ہدایت جاری کی کہ ضلع  سوات میں کانسٹیبل سے لے کر سینیئرافسران جب بھی کسی استاد سے ملیں تو سلام کریں۔ علاوہ ازیں جب بھی کوئی استاد کسی پولیس اسٹیشن، چوکیوں اور چیک پوسٹوں پر آئے گا تو انہیں انتظار میں نہیں رکھا جائے گا اور قانون کے مطابق ان کے مسائل فوری طور پر حل کیے جائیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سڑکوں پر کسی استاد کی طرف سے معمولی غلطی کی صورت میں انہیں شائستگی سے خبردار کرکے احترام کے ساتھ چھوڑا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان طالبان کا سینئر وفد نئے سال کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرے گا
    Next Article شمالی وزیرستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے چھ افراد قتل
    Web Desk

    Related Posts

    بیٹے کی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی ملاکنڈ کے سینئر رہنما مفتی کفایت اللہ انتقال کرگئے

    اگست 28, 2025

    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر قومی اسمبلی کی چار قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

    اگست 28, 2025

    حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 819 افراد جاں بحق، 1111 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

    اگست 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بیٹے کی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی ملاکنڈ کے سینئر رہنما مفتی کفایت اللہ انتقال کرگئے

    اگست 28, 2025

    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر قومی اسمبلی کی چار قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

    اگست 28, 2025

    حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 819 افراد جاں بحق، 1111 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

    اگست 28, 2025

    پاکستان تحریک انصاف بغیر سربراہ کے بطور جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

    اگست 28, 2025

    ترک صدر طیب اردووان کا وزیر اعظم شہبازشریف کو ٹیلیفون، سیلاب سے نمٹنے کیلئے مدد کی پیشکش

    اگست 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.