Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ
    افغانستان جولائی 15, 2026

    پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ

    Facebook Twitter Email
    Another batch of 640 illegal Afghan nationals detained in Peshawar; registered and deported via Torkham
    پشاور: 640 غیر قانونی افغان شہری واپس بھجوا دیے گئے، ہولڈنگ سینٹر میں سہولیات کا فقدان
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کے دوران اب تک 640 افغان باشندوں کو حراست میں لے کر رجسٹریشن کے بعد طورخم بارڈر کے راستے افغانستان واپس بھجوا دیا ہے۔

    ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان کے مطابق 10 جولائی کے بعد غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا۔ گرفتار افراد کو ایف آئی آر میں نامزد کرنے کے بجائے ناصر باغ روڈ پر قائم ہولڈنگ سینٹر منتقل کیا جاتا ہے، جہاں رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد انہیں طورخم کے راستے ڈی پورٹ کیا جاتا ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان شہریوں کے خلاف فی الحال کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی، جبکہ غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی روزانہ کی بنیاد پر وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔

    دوسری جانب ناصر باغ روڈ کے جمعہ خان کلی میں قائم ہولڈنگ سینٹر میں سہولیات کی کمی کے باعث افغان شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ہولڈنگ سینٹر میں رش بڑھنے کے باعث رجسٹریشن کا عمل سست روی کا شکار ہے، جبکہ نادرا، ایف آئی اے اور دیگر متعلقہ اداروں کے عملے کی تعداد بھی ناکافی بتائی جا رہی ہے۔

    ذرائع کے مطابق ہولڈنگ سینٹر میں بجلی، پانی، واش رومز اور بچوں کے لیے بنیادی سہولیات کی کمی کے باعث واپس جانے والے افغان شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    Next Article آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.