Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری
    اہم خبریں ستمبر 8, 2026

    خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری

    Facebook Twitter Email
    Approval of free travel in BRT buses for senior citizens of Khyber Pakhtunkhwa
    احساس بزرگ کارڈ کے غلط استعمال پر شہری پر 500 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے معمر شہریوں کو ایک بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بزرگ شہریوں کے لیے پشاور کی بی آر ٹی بسوں میں بالکل مفت سفر کی منظوری دے دی گئی ۔

    پشاور: منصوبے کے تحت 60 سال یا اس سے زائد عمر کے تمام شہریوں کو ‘احساس بزرگ کارڈ’ جاری کیے جائیں گے، جس کے بعد وہ بی آر ٹی بسوں میں بغیر کسی کرائے کے سفر کر سکیں گے ۔

    حکومت کے مطابق بزرگ شہریوں کو مفت سفری سہولت فراہم کرنے پر سالانہ 935 ملین روپے کا خرچ آئے گا، جسے صوبائی حکومت خود برداشت کرے گی ۔

    کارڈز کے شفاف اجراء کو یقینی بنانے کے لیے تمام معمر افراد کی معلومات کی نادرا سے تصدیق کی جائے گی، تصدیقی عمل مکمل ہوتے ہی اگلے 5 ماہ کے اندر اندر شہریوں کو احساس بزرگ کارڈز فراہم کر دیے جائیں گے ۔

    حکام نے واضح کیا ہے کہ کارڈز کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں، اگر کسی دوسرے شخص نے کسی بزرگ شہری کے کارڈ کا غلط استعمال کیا تو اس پر 500 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا ۔

    صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا بنیادی مقصد اپنے معمر شہریوں کو مالی مدد فراہم کرنا اور ان کے سفر کو آسان اور باوقار بنانا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب
    Next Article بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.