Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب
    اہم خبریں ستمبر 8, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب

    Facebook Twitter Email
    Larger bench constituted for PTI Long March case, Attorney General, four Chief Secretaries, Advocate Generals, IGs called
    لارجر بینچ 10 ستمبر کو اہم کیس کی سماعت کرے گا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف مقامی تاجر کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے،عدالت نے اٹارنی جنرل، چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز، آئی جیز اور ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے ۔

    اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ، جس میں جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف شامل ہیں، 10 ستمبر کو اس اہم کیس کی سماعت کرے گا ۔

    معاملے کی حساسیت کے پیش نظر عدالت نے اٹارنی جنرل، چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز، آئی جیز اور ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے ۔

    دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان سے عام شہریوں اور تجارتی سرگرمیوں کو شدید مشکلات کا خدشہ ہے ۔

    انہوں نے عدالتی کارروائیوں پر احتجاجی دباؤ اور ماضی کے مالی و جانی نقصان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آئین و قانون کے تحت حکومت کو امن و امان قائم رکھنے کے لیے احتجاج پر مناسب پابندیاں لگانے کا اختیار حاصل ہے ۔

    عدالت نے کیس کی مزید سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر بزدلانہ حوثی حملوں کی شدید مذمت
    Next Article خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.