پشاور( شوبز رپورٹر) خیبر ٹی وی نے ھمیشہ تفریحی انداز میں اپنے ناظرین تک ایک قابل توجہ اور مثبت پیغام پہنچانے کی پوری پوری کوشش کہ اسی فارمیٹ پہ مبنی ایک ڈرامہ سیریز ( دوخزوخاوند ) کے ٹائٹل سے خیبر ٹیلیویژن اسلام آباد سے نشر کیا جارھا ہے۔ جسکے لکھاری اور مرکزی کردار قاضی عارف محمود ہیں جبکہ ساتھی فنکاروں میں شبیر سواتی لالی کے اسٹاک کریکٹر میں پرفارم کرتے ہیں دلدار خان۔۔ رزاق۔۔ شگفتہ خان۔۔ اور دیگر فنکار مختلف کرداروں میں پرفارم کرتے ہیں یہ سیریز ھمارئ معاشرتی ناھمواریوں فراڈ لالچ ۔ خفیہ شادیاں ۔بیجا اخراجات۔۔خودساخیہ رسم ورواج۔۔ سستی شہرت۔۔خودنمائ۔۔ تکبر۔۔ اپنی چادر سے پاوں باھر پھیلانا وغیرہ کے نقصان دہ نتائج اور انجام کو اجاگر کیا جارھا ھے ۔۔۔۔
جمعرات, جولائی 31, 2025
بریکنگ نیوز
- حکومت نے ایل پی جی کی قیمت 17 روپی سے زائد فی کلو کمی کا اعلان کردیا
- حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
- نیشنل گرڈ کمپنی نے 500 کے وی K2/K3 ٹرانسمیشن لائن کو کامیابی سے مکمل کرلیا
- خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب
- تحریک انصاف کا عدالتی فیصلہ اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے کا اعلان
- باجوڑ آپریشن، خواتین کا احتجاج اور بچوں کی شہادت, عروج خان
- قاضی عارف محمود کا ( دو خزو خاوند) مزاحیہ مگر نصیحت آموز
- صدر ٹرمپ کا شکریہ، معاہدے سے دیرپا شراکت داری کو وسعت ملے گی، وزیراعظم شہبازشریف