Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ میں آپریشن کے نتیجے میں مزید 4 گاوں کلیئر کر دیئے گئے
    خاص خبریں ستمبر 15, 2025

    باجوڑ میں آپریشن کے نتیجے میں مزید 4 گاوں کلیئر کر دیئے گئے

    Facebook Twitter Email
    As a result of the operation in Bajaur, 4 more villages were cleared
    ضلعی انتظامیہ نے 4 گاوں کے مکینوں کو اپنے گھروں کو واپسی کی اجازت دے دی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    باجوڑ کی تحصیل میں جاری سربکف آپریشن کے نتیجے میں مزید 4 گاوں کلیئر کر دیئے گئے، ضلعی انتظامیہ نے علاقے کے لوگوں کو اپنے گھر واپس جانے کی اجازت دے دی ۔

    باجوڑ: تحصیل ماموند کے مختلف علاقوں  میں گزشتہ کئی روز سے دہشتگردوں کی موجودگی کے خلاف آپریشن سربکف جاری ہے ۔

    ضلعی انتظامیہ نے مزید 4 علاقوں کو دہشتگردوں سے کلیئر کردیا ہے اور ان علاقوں کے لوگوں کو اپنے گھروں میں واپس جانے کی اجازت بھی دے دی ہے ۔

    آپریشن کے دوران جن 4 مزید علاقوں کو کلیئر کیا گیا ان میں برہ لغڑئی، درمیانی لغڑئی، لرہ لغڑئی اور ڈبرئی وڑ ماموند کلیئر قرار دیا گیا ۔

    باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ نے 4 گاوں کے مکینوں کو اپنے گھروں کو واپسی کی اجازت دے دی ۔

    ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کلئیرنس کے بعد برہ لغڑئی، درمیانی لغڑئی، لرہ لغڑئی اور ڈبرئی وڑ ماموند کے لوگ اپنے گھروں کو واپس جاسکتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل کو حماس کے خلاف اقدامات ضرور کرنے ہیں لیکن قطر امریکہ کا اہم اتحادی ہے، امریکی صدر
    Next Article سیلاب سے پنجاب کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر احسن اقبال
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.