Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان
    • حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل
    • ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی
    • پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
    • صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
    • پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چھتیس گڑھ میں مسیحی قبائل پر حملے، مودی سرکار کی مجرمانہ خاموشی اور اقلیت دشمن پالیسیاں بے نقاب
    بین الاقوامی

    چھتیس گڑھ میں مسیحی قبائل پر حملے، مودی سرکار کی مجرمانہ خاموشی اور اقلیت دشمن پالیسیاں بے نقاب

    مئی 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Attacks on Christian tribes in Chhattisgarh expose Modi government's criminal silence and anti-minority policies
    "جے شری رام" کے نعروں کے ساتھ 100 سے زائد بجرنگ دل کے غنڈوں کا چرچ پر حملہ، دی وائر
    Share
    Facebook Twitter Email

    چھتیس گڑھ میں مسیحی قبائل پر حملے پر مودی سرکار کی مجرمانہ خاموشی اور اقلیت دشمن پالیسیاں بھی بے نقاب ہو گئیں ۔

    چھتیس گڑھ کے قبائلی علاقوں میں مسیحی خاندانوں پر ہندوتوا گروہوں کے حملے معمول کا حصہ بن گئے،خواتین اور بچے ہدوتوا کے نشانے پرآگئے ۔

    دی وائر کے مطابق حملوں میں مسیحی کو زبردستی ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور، انکار کی صورت میں انہیں تشدد، بائیکاٹ اور جلاوطنی کا سامنا ہے ۔

    دی وائر کا کہنا ہے کہ چھتیس گڑھ کے ضلع کوارڈھا میں 18 مئی کو ہندوتوا ہجوم کے پرتشدد حملے کے بعد مسیحی اسکول چلانے والا خاندان جان بچا کر چھپنے پر مجبور ہیں ۔

    دی وائر کا مزید کہنا ہے کہ "جے شری رام” کے نعروں کے ساتھ 100 سے زائد بجرنگ دل کے غنڈوں کا چرچ پر حملہ،عبادت گاہوں کی توڑ پھوڑ، خواتین و بچوں پر تشدد معمول بن گیا ۔

    دوسری جانب مسیحی شہریوں کا کہنا ہے کہ میری والدہ اور بھائی پر تشدد اور والد کو گرفتار کیا گیا ہم چھپنے پر مجبور ہیں، پولیس شکایت درج نہیں کر رہی ۔

    دی وائر نے مزید بتایا ہے کہ مودی کی زیر سرپرست پولیس کی جانب سے مظلوم اقلیتوں کی شکایات کو نظر انداز کرنے کی کوششیں جاری، حملہ آوروں کی پشت پناہی ۔

    پولیس نہ صرف حملہ روکنے میں ناکام رہی بلکہ متاثرین کو زبردستی بیان بدلنے پر مجبور کیا گیا، حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے ضبط کر لی تاکہ منظر عام پر نہیں لائی جا سکے ۔

    دی وائر کے مطابق مودی سرکار کے ماتحت ہندوتوا غنڈوں اور تنظیموں کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے، جو اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز مہمات چلا رہی ہیں ۔

    دی وائر نے بتایا ہے کہ مسیحی قبائلیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کیا جاتا ہے جبکہ انہیں جنگلات میں پناہ لینے پر مجبور کیا جاتا ہے ۔

    دوسری جانب سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حملے مذہبی نہیں، سیاسی مقاصد کے تحت اقلیتوں کو دبانے اور ووٹ بینک مضبوط کرنے کی کوشش ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآپریشن سندور، یا آپریشن سیاست؟ مودی سرکار کا ایک اور ڈرامہ بے نقاب
    Next Article مختلف ممالک کی جانب سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026

    صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.