Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، سلمان علی آغا کپتان مقرر
    اہم خبریں اگست 18, 2026

    بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، سلمان علی آغا کپتان مقرر

    Facebook Twitter Email
    Babar Azam ruled out of first Test against England, Salman Ali Agha appointed captain
    سلمان علی آغا پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی قیادت کریں گے، جبکہ شان مسعود بھی میچ کے لیے مکمل طور پر فٹ ہیں، ہیڈ کوچ سرفراز احمد
    Share
    Facebook Twitter Email

     پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے اور ان کی جگہ سلمان علی آغا پہلے میچ کیلئے کپتان مقرر کردیئے گئے ہیں ۔

    قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے تصدیق کی ہے کہ بابر اعظم کی عدم موجودگی میں سلمان علی آغا پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی قیادت کریں گے، جبکہ شان مسعود بھی میچ کے لیے مکمل طور پر فٹ ہیں ۔

    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیکسٹ میچ کل سے لیڈز کرکٹ گراونڈ میں شروع ہوگا، میچ پاکستان وقت کے مطابق سہہ پہر 3 بجے شروع ہوگا ۔

    بابر اعظم کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب میں جاری تین روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے روز بیٹنگ کے دوران دائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے ۔

    ٹیم ڈاکٹر کے معائنے اور احتیاطی تدابیر کے پیش نظر بابر اعظم کو پریکٹس میچ کے باقی ماندہ وقت میں آرام کا مشورہ دیا گیا تھا۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بابر اعظم 17 اگست کو ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شرکت کرنے والے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
    Next Article عدالتی حکم پر مکمل عمل ہوگا، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، تحریک انصاف کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.