Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ: مذاکرات دوسرے روز ناکام، عسکریت پسندوں کا علاقہ چھوڑنے اور ہتھیار ڈالنے سے صاف انکار
    اہم خبریں اگست 2, 2025

    باجوڑ: مذاکرات دوسرے روز ناکام، عسکریت پسندوں کا علاقہ چھوڑنے اور ہتھیار ڈالنے سے صاف انکار

    Facebook Twitter Email
    Bajaur: Negotiations fail for second day, militants refuse to leave area and surrender
    قبائلی عمائدین نے عسکریت ہسندوں سے علاقہ چھوڑنے اور ہتہیار ڈالنے اک مطالبہ کیا تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    باجوڑ میں امن و امانکے لیے قبائلی رہنماؤں اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات دوسرے روز ناکام ہو گئے، عسکریت پسندوں نے قبائلی رہنماؤں کے مطالبات ماننے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ نہ تو علاقہ چھوڑیں گے اور نہ ہی ہتھیار ڈالیں گے ۔

    تفصیلات کے مطابق باجوڑ کے علاقے ماموند کے 16 دیہات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کا معاملہ، دوسرے روز بھی قبائلی رہنما عسکریت پسندوں سے مذاکرات کے لیے گئے تاہم انہوں نے قبائلی رہنماؤں کے مطالبات تسلیم نہیں کئے ۔

    ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسندوں اور قبائلی رہنماؤں کے درمیان دوسرے روز مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے، ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں کا کہنا تھا کہ وہ نہ تو علاقہ چھوڑنے کو تیار ہیں اور نہ ہی ہتھیار ڈالنے کو تیار ہیں ۔

    مذاکرات کی ناکامی کے بعد قبائلی رہنما اپنے علاقوں میں واپس آ گئے ہیں اور انہوں نے عسکریت پسندوں کے ردعمل پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز قبائلی رہنماؤں اور شدت پسندوں کے درمیان مذاکرات ہوئے تھے، عسکریت پسندوں نے قبائلی رہنماؤں سے ایک دن کی مہلت مانگی تھی لیکن اب انہوں نے رہنماؤں کے مطالبات ماننے سے انکار کر دیا ہے ۔

    قبل ازیں قبائلی رہنماؤں نے عسکریت پسندوں کو علاقہ چھوڑنے اور ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا تھا اور کہا تھا کہ اگر یہ مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو باجوڑ کے لوگ خود عسکریت پسندوں کے خلاف لڑیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان: قبائلی مشران کے جرگے کا دہشتگردوں کےخلاف پاک فوج کا بھرپور ساتھ دینےکا اعلان
    Next Article ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا، اے سی سی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.