Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد پاکستان پہنچ گیا
    • پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کے نرخ میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
    • وزیراعظم شہبازشریف اور لبنان کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، لبنان سے اظہارِ یکجہتی
    • پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
    • پاکستان کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں خوش آئند پیشرفت
    • اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید ہوں ،سفارتی کوششیں جلد نتائج دیں گی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
    • سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان میں بلوچ دہشت گردوں نے 9 پنجابی مسافروں کو قتل کردیا
    اہم خبریں

    بلوچستان میں بلوچ دہشت گردوں نے 9 پنجابی مسافروں کو قتل کردیا

    اپریل 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Baloch terrorists killed 9 Punjabi passengers in Balochistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں دہشت گردوں کا ایک اور وار، پنجاب کے رہنے والے نو مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ افسوسناک واقعہ ضلع نوشکی میں قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں بس سے اغواء کیےگئے 9 پنجابی مسافروں کو قتل کردیا گیا۔

    پولیس کا کہنا تھا کہ مغویوں کی لاشیں قریبی پہاڑی کےقریب پل کے نیچے سے ملی ہیں۔  مسافربس کوئٹہ سےتفتان جا رہی تھی جس میں سےمتعدد افرادکو بس سے اتارکر اغواء کیا گیا تھا،قتل کیےگئےمسافروں کا تعلق پنجاب کے علاقے منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ اور وزیر آباد سے ہے۔ واقعے پر وزیراعظم شہبازشریف اوروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نوشکی میں بس مسافروں کے اغواء و قتل کی شدید مذمت کی ہے تاہم کسی بلوچ رہنما نے اس اندوہناک واقعہ کی مذمت تک نہیں کی۔

    وزیراعظم شہباز شریف نےنوشکی واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے،اس موقع پر وزیراعظم کاکہنا ہےتھا کہ غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں آج سے تیز بارشوں کی پیش گوئی
    Next Article اپوزیشن کے 6 جماعتی اتحاد نے تحریک تحفظ آئین کا اعلان کر دیا
    Web Desk

    Related Posts

    اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد پاکستان پہنچ گیا

    اپریل 11, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کے نرخ میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

    اپریل 10, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور لبنان کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، لبنان سے اظہارِ یکجہتی

    اپریل 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد پاکستان پہنچ گیا

    اپریل 11, 2026

    پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 10, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کے نرخ میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

    اپریل 10, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور لبنان کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، لبنان سے اظہارِ یکجہتی

    اپریل 10, 2026

    پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.