Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں مقامی لوگوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ، 6 دہشتگرد ہلاک
    • ترکیے میں غیرقانونی تارکین وطن افراد کے خلاف کارروائیاں تیز، جرمنی سے افغان شہری ملک بدر
    • توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں مکمل
    • لکی مروت تختی خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن ، مطلوب دہشتگرد سمیت 6 دهشت گرد ہلاک
    • اٹلی میں پاکستانیوں کیلئے نوکریاں، ساڑھے 10 ہزار کا کوٹہ منظور
    • کوہلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک
    • یو اے ای کے صدر کی صدر مملکت،وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقاتیں، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • تاجکستان کی افغان طالبان کو سخت دھمکی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:طوفانی بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے
    اہم خبریں

    بلوچستان:طوفانی بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے

    اپریل 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan Stormy rains washed away rivers
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے ندی نالے بپھر گئے ہیں، جبکہ اس کے ساتھ ہی گوادر اور مکران کا کراچی سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے

    بلوچستان میں محکمہ موسمیات کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران گوادر میں 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کے علاوہ اورماڑہ میں77، پسنی میں 66، جیوانی میں 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بارشوں کا سلسلہ  گوادر، پسنی، نوشکی، نوکنڈی اور بارکھان میں جاری ہے جس کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، کوئیک رسپانس ٹیمیں اور سول انتظامیہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے، فصلوں اور باغات کو بھی سیلابی صورتحال کے باعث نقصان پہنچا ہے۔

    پی ڈی ایم اے کے مطابق سیلاب کی وجہ سے مکران کوسٹل ہائی وے پر بسول ندی کا پُل ٹوٹ گیا جس کے باعث  2 مقامات سے ہائی وے بند ہوگئی، گوادر اور مکران کا کراچی سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، اورسیلابی صورتحال ماڑہ کے دیہی علاقوں میں بھی ہے، قلات، مستونگ، نوشکی اور ژوب میں بھی نشیبی علاقے ڈوب گئے۔

    چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق بارش کا سلسلہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری ہے، ساحلی علاقوں سے شدید بارش کی رپورٹ آ رہی ہے، بلوچستان سے سسٹم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہو رہا ہے جس کے باعث خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی تیز بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موجود ہے جبکہ آج بھی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع ابر آلود ہے، چند مقامات پر جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اسٹاک ایکس چینج 70 ہزار کےپوائنٹس کی حد کو برقرار نہ رکھ سکی
    Next Article وادی کاغان اور بالاکوٹ میں بارش کا نیا سلسلہ شروع
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں مقامی لوگوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ، 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025

    ترکیے میں غیرقانونی تارکین وطن افراد کے خلاف کارروائیاں تیز، جرمنی سے افغان شہری ملک بدر

    دسمبر 27, 2025

    توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں مکمل

    دسمبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں مقامی لوگوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ، 6 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025

    ترکیے میں غیرقانونی تارکین وطن افراد کے خلاف کارروائیاں تیز، جرمنی سے افغان شہری ملک بدر

    دسمبر 27, 2025

    توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں مکمل

    دسمبر 27, 2025

    لکی مروت تختی خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن ، مطلوب دہشتگرد سمیت 6 دهشت گرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025

    اٹلی میں پاکستانیوں کیلئے نوکریاں، ساڑھے 10 ہزار کا کوٹہ منظور

    دسمبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.