Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش
    • اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا
    • ملاکنڈ جل رہا ہے
    • سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور
    • وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
    • بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب
    • مجید بریگیڈ کا اہم دہشتگرد عمر مری عرف دکاشی ہلاک
    • انجان حجام ، مائی باپ اور بجٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلہ دیش میں قومی سلامتی کے خدشات پر عوامی لیگ پر پابندی عائد
    اہم خبریں

    بنگلہ دیش میں قومی سلامتی کے خدشات پر عوامی لیگ پر پابندی عائد

    مئی 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bangladesh bans Awami League over national security concerns
    یہ فیصلہ طلبہ کی قیادت میں نیشنل سٹیسزن پارٹی کے تحت سڑکوں پر ہونے والے مظاہروں کے بعد کیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ملک کے انسداد دہشت گردی قانون کے تحت قومی سلامتی کے خدشات کے پیش نظر معزول سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی سیاسی جماعت عوامی لیگ کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ۔

    غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان ہفتے کی شام کو کیا گیا، یہ فیصلہ طلبہ کی قیادت میں نیشنل سٹیسزن پارٹی کے تحت سڑکوں پر ہونے والے مظاہروں کے بعد کیا گیا، یہ جماعت گزشتہ سال حسینہ واجد کیخلاف برپا ہونے والے مظاہروں کے بعد وجود میں آئی تھی ۔

    جماعت اسلامی سمیت اسلامی اور دائیں بازو کی بہت سی اپوزیشن جماعتیں عوام لیگ کو دہشت گرد جماعت قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہروں میں شریک ہوئیں ۔

    بنگلہ دیش کی حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوامی لیگ پر پابندی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک کہ جرائم کی بین الاقوامی عدالت میں مظاہرین کی ہلاکتوں کے مقدمے کا فیصلہ نہیں ہو جاتا ۔

    حکومت نے آئی سی ٹی ایکٹ میں ترمیم کا اعلان بھی کیا ہے، جس کی رو سے عدالت نہ صرف افراد بلکہ سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے خلاف بھی مقدمہ چلانے کی اجازت دے گی، اس ترمیم نے عوامی لیگ کے خلاف بطور جماعت مقدمہ چلانے کی راہ ہموار کردی ہے، جو اس کے حکومتی دور میں کیے گئے مبینہ جرائم کے حوالے سے ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی، وزیراعظم کی ہدایت پر آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے
    Next Article کوئٹہ: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کاٹائٹل جیت لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب

    جون 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش

    جون 12, 2025

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    ملاکنڈ جل رہا ہے

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

    جون 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.