Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل
    • بلوچستان: چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک
    • لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا پارٹی چیئرمین کو خط
    • منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر
    • نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ
    • ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی
    • پاکستان کا افغان طالبان کے الزامات پر سخت ردعمل، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
    • خیبر:پولیس اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ، ایس ایچ او ریاض حسین شہید، دو سمگلر گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل
    اہم خبریں ستمبر 29, 2026

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    باڑہ: عزمِ استحکام ویژن کے تحت خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔

    آپریشن کے نتیجے میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

    سکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائی کے نتیجے میں فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا۔

    سکیورٹی فورسز نے ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

    اسلحہ برآمد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن باڑہ آپریشن خیبرپختونخوا دہشتگرد ہلاک دہشتگردی سکیورٹی فورسز ضلع خیبر عزم استحکام فتنہ الخوارج
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان: چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان: چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 29, 2026

    لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا پارٹی چیئرمین کو خط

    ستمبر 29, 2026

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026

    بلوچستان: چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 29, 2026

    لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا پارٹی چیئرمین کو خط

    ستمبر 29, 2026

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.