Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار
    • خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت ملک کے کے مختلف حصوں میں آج سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
    • غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر
    • اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ
    • کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ
    • خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • کوہاٹ: غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 94 کلومیٹر علاقہ کلیئر
    • پنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز بناکر ڈکلیئر کردی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار
    بلوچستان نومبر 10, 2026

    بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ: بیوٹمز یونیورسٹی میں سجائے گئے میلے میں سندھی، پنجابی، بلوچی اور پشتون ثقافت کے خوبصورت رنگ نمایاں دکھائی دیے۔

    طلبہ نے روایتی لباس، ثقافتی انداز اور تخلیقی سٹالز کے ذریعے شائقین کی توجہ حاصل کر لی۔

    سندھی اجرک، بلوچی روایتی لباس، پنجابی ثقافت اور پشتون روایات کے رنگ بیوٹمز کے ثقافتی میلے میں نمایاں رہے، جہاں طلبہ نے خوب داد سمیٹی۔

    بیوٹمز یونیورسٹی میں طلبہ کے منفرد کاروباری آئیڈیاز پر مبنی سٹالز بھی سجائے گئے.

    سٹالز پر پیش کی جانے والی مختلف مصنوعات اور منصوبوں نے شرکاء کی دلچسپی بڑھا دی۔

    ثقافتی ورثے کے ساتھ کاروباری صلاحیتوں کا امتزاج بھی میلے کا نمایاں پہلو رہا۔

    طلبہ نے اپنے تخلیقی آئیڈیاز کو عملی شکل دے کر صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

    میلے کا مقصد نوجوانوں کی عملی تربیت، کاروباری صلاحیتوں کو فروغ دینا اور روزگار کے نئے مواقع اجاگر کرنا تھا۔

    ثقافتی و کاروباری میلے میں مختلف ثقافتوں کی خوبصورت عکاسی کرنے والے طلبہ توجہ کا مرکز بنے رہے۔

    علم، ثقافت، تخلیق اور کاروبار کا حسین امتزاج پیش کرنے والے اس میلے میں نوجوانوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں نے حاضرین کے دل جیت لیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت ملک کے کے مختلف حصوں میں آج سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
    Saqib Butt

    Related Posts

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 10, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار

    نومبر 10, 2026

    خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت ملک کے کے مختلف حصوں میں آج سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

    نومبر 10, 2026

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026

    کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.