Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار
    • خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت ملک کے کے مختلف حصوں میں آج سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
    • غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر
    • اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ
    • کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ
    • خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • کوہاٹ: غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 94 کلومیٹر علاقہ کلیئر
    • پنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز بناکر ڈکلیئر کردی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ
    بھارت نومبر 10, 2026

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    نئی دہلی: بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل این ایس راجہ سبرامنی نے بی جے پی کا مہرہ بنتے ہوئے عجلت میں اگنی ویر کی مدت میں دو سال کی توسیع کر دی۔

    بھارتی جریدہ دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق، اپوزیشن رہنماؤں نے اترپردیش، پنجاب اور اتراکھنڈ میں انتخابات سے قبل اگنی ویر سکیم میں ترامیم کو محض سیاسی شعبدہ بازی قرار دے دیا۔

    بھارتی سابق میجر جنرل (ر) یش مور بھی اگنی ویر پالیسی کو بھارتی نوجوانوں کے مستقبل سے کھلواڑ قرار دے چکے ہیں۔

    ماضی میں اگنی ویر سکیم کیخلاف اتراکھنڈ سمیت بھارت کے کئی شہروں میں احتجاج بھی ہوتا رہا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ
    Next Article غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار

    نومبر 10, 2026

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 10, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار

    نومبر 10, 2026

    خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت ملک کے کے مختلف حصوں میں آج سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

    نومبر 10, 2026

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026

    کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.