Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار
    • خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت ملک کے کے مختلف حصوں میں آج سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
    • غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر
    • اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ
    • کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ
    • خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • کوہاٹ: غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 94 کلومیٹر علاقہ کلیئر
    • پنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز بناکر ڈکلیئر کردی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر
    افغانستان نومبر 10, 2026

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    انقرہ: ترکیہ میں غیر قانونی افغان مہاجرین اور انسانی سمگلروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور گرفتاریوں کی نئی لہر شدت اختیار کر گئی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق، ترکیہ کے سرحدی صوبے حقاری میں سکیورٹی حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کارروائی کی۔

    کارروائی سے دوران 63 افغان شہریوں سمیت انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک سہولت کار کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خاما پریس کے مطابق گرفتار غیر قانونی افغان شہریوں کو مزید قانونی اور انتظامی کارروائی کے لیے ہمسایہ صوبے آغری منتقل کیا جائے گا۔

    ترکیہ مائیگریشن ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق، ترکیہ میں جنوری سے اکتوبر 2026 کے دوران 33 ہزار 341 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

    ترکیہ مائیگریشن ایجنسی کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں گرفتار کیے جانے والے غیر دستاویزی تارکین وطن میں افغان شہریوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

    اقوام متحدہ کے مطابق، ترکیہ نے 2026 کے پہلے پانچ ماہ کے دوران 13 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو ملک بدر کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ
    Next Article خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت ملک کے کے مختلف حصوں میں آج سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار

    نومبر 10, 2026

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 10, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں رنگا رنگ ثقافتی و کاروباری میلے کا انعقاد، طلبہ کا منفرد انداز میں صلاحیتوں کا اظہار

    نومبر 10, 2026

    خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں سمیت ملک کے کے مختلف حصوں میں آج سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

    نومبر 10, 2026

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026

    کاپ 31 سربراہی اجلاس: وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.