Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش
    • اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا
    • ملاکنڈ جل رہا ہے
    • سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور
    • وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
    • بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب
    • مجید بریگیڈ کا اہم دہشتگرد عمر مری عرف دکاشی ہلاک
    • انجان حجام ، مائی باپ اور بجٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتے، امریکی صدرڈونلڈٹرمپ
    اہم خبریں

    پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتے، امریکی صدرڈونلڈٹرمپ

    مئی 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےکہا ہم پاکستان کونظراندازنہیں کرسکتے،انکے ساتھ اچھی بات چیت ہوئی ہے۔

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےامریکی ٹی وی کوانٹرویو دیتےہوئےکہا کہ پاکستان امریکا کےساتھ تجارت کرنا چاہتا ہے، ہم پاکستان کےساتھ زیادہ تجارت نہیں کرتے مگر تعلقات اچھےہیں،وہاں کے لوگ ذہین ہیں،وہ حیرت انگیزچیزیں بناتےہیں۔

    پاک بھارت جنگ پربات کرتے ہوئے امریکی صدر نےکہاپاکستان اوربھارت کےدرمیان نیوکلیئرجنگ چھڑ سکتی تھی، دونوں ممالک ایٹمی جنگ کےبہت قریب تھے،یہ ممالک  چھوٹی موٹی نہیں بڑی جوہری طاقتیں ہیں، پاک بھارت جنگ بندی سب سےبڑی کامیابی ہےجسےسراہاجاناچاہیے۔ امریکی صدر نےمزید کہا یوکرینی صدرکےپاس کوئی ٹرمپ کارڈنہیں، یوکرین کیساتھ معاہدہ نہ کیا تو روس پر تباہ کن پابندیاں عائدکریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا حکومت کا 13 ارب کا مفت سولر منصوبہ کمیشن مافیا کی نذر
    Next Article پشاور: رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کا گرڈ اسٹیشنز پر ایک بار پھر دھاوا
    Web Desk

    Related Posts

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

    جون 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش

    جون 12, 2025

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    ملاکنڈ جل رہا ہے

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

    جون 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.