Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش
    • اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا
    • ملاکنڈ جل رہا ہے
    • سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور
    • وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
    • بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب
    • مجید بریگیڈ کا اہم دہشتگرد عمر مری عرف دکاشی ہلاک
    • انجان حجام ، مائی باپ اور بجٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا حکومت کا 13 ارب کا مفت سولر منصوبہ کمیشن مافیا کی نذر
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت کا 13 ارب کا مفت سولر منصوبہ کمیشن مافیا کی نذر

    مئی 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا حکومت کا مفت سولر منصوبہ تاحال عملی شکل اختیار نہ کر سکا۔ ذرائع کے مطابق اربوں روپے کے اس عوامی فلاحی منصوبے کو مبینہ طور پر کمیشن مافیا نے تاخیر کا شکار کر دیا ہے۔ منصوبے کے لیے پی سی ون کی منظوری سے قبل ہی ٹینڈر جاری کیے گئے، جس پر محکمانہ تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔

    یاد رہے کہ گزشتہ سال اگست میں صوبائی حکومت نے 32 ہزار 500 خاندانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا، اور قرعہ اندازی کے ذریعے مستحق خاندانوں کے نام بھی نکالے گئے تھے، تاہم منتخب خاندان تاحال اس سہولت کے منتظر ہیں۔

    ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اصل تنازعہ اب دو ارب روپے کی مبینہ کمیشن پر ہے، جب کہ منصوبے کے ریٹس بھی پی سی ون کی منظوری کے بغیر طے کیے گئے۔ اگر رواں ماہ کے اندر درپیش مسائل حل نہ ہوئے تو خدشہ ہے کہ سال 2025 میں بھی اس منصوبے پر عملدرآمد ممکن نہ ہو سکے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخضدار میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لیویز کے 4 جوان شہید
    Next Article پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتے، امریکی صدرڈونلڈٹرمپ
    Web Desk

    Related Posts

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

    جون 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش

    جون 12, 2025

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    ملاکنڈ جل رہا ہے

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

    جون 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.